آپریشن وعدہ صادق4
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
40 روز جنگ کے بعد امریکہ مذاکرات پر کیوں مجبور ہوا؟
چالیس روز تک فوجی اور اقتصادی دباؤ کے باوجود ایران کو شکست دینے میں ناکامی کے بعد واشنگٹن نے پاکستان کی ثالثی کے ذریعے جنگ بندی کو قبول کیا اور دوبارہ مذاکرات کی راہ اختیار کرلی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کے خلاف جنگ: واشنگٹن و تل ابیب کی حکمت عملی ناکام، ایران نے جنگ کا رخ بدل دیا
آبنائے ہرمز کو کھولنے میں ناکامی اور شدید دفاعی اور معاشی نقصانات کے بعد امریکہ اور صہیونی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہوچکے ہیں، جبکہ یورپ کے ساتھ بھی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
وعدہ صادق4 آپریشن: سپاہ پاسداران کے میزائل اور ڈرون حملے؛ خلیج فارس میں امریکی-صہیونی اہداف تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق وعدہ صادق4 آپریشن کے 97ویں مرحلے میں کویت میں امریکی افسران کے ٹھکانوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، امارات میں صہیونی جہاز پر کروز میزائل حملہ ہوا جبکہ آبنائے ہرمز میں متعدد مشکوک بحری جہازوں کی آمد و رفت روک دی گئی۔
-
سپاہ کے میزائل حملے؛ امریکی انجینئروں اور پائلٹوں کے خفیہ ٹھکانے نشانہ
سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق4 آپریشن کے تحت میزائل حملے میں امریکی انجینئروں اور پائلٹوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
سپاہ پاسداران کے شدید حملے، صہیونی فوجی اڈے اور صنعتی و عسکری کمپنیوں کے دفاتر تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل اور ڈرون حملوں میں صہیونی فوجی اڈے اور صنعتی و عسکری مراکز تباہ ہوگئے ہیں۔
-
تل ابیب میں زوردار دھماکے؛ ایران کے تین مرحلوں میں میزائل حملے، کم از کم 20 صہیونی زخمی
صہیونی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں تل ابیب، وسطی اور جنوبی علاقوں کو نشانہ بنایا، جبکہ حزب اللہ نے بھی شمالی فلسطین میں کارروائی کی۔
-
ایران کے اسرائیل پر پے در پے میزائل حملے، 5 ہرمس ڈرون مار گرائے گئے
ایران اور حزب اللہ کے حملوں نے مقبوضہ علاقوں میں تباہی مچادی جبکہ جنوبی ایران میں سپاہ پاسداران نے دشمن کے 5 ہرمس ڈرون تباہ کر دیے۔
-
جنگ کا تیسواں دن، ایران کے حملوں میں امریکی انٹیلی جنس اور کمانڈ نیٹ ورک کو بڑا دھچکا
جنگ کے تیسویں دن ایرانی مسلح افواج نے خطے میں امریکی انٹیلی جنس اور کمانڈ نیٹ ورک کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
وعدہ صادق4 آپریشن کا 65 واں مرحلہ، صہیونی اور امریکی تنصیبات پر میزائل حملے
سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق4 آپریشن میں صہیونی اور امریکی دفاعی اور اقتصادی تنصیبات کو جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق4: دشمن کے 100 سے زائد اہداف پر میزائل حملے
وعدہ صادق4 آپریشن کے 61ویں مرحلے میں ایرانی مسلح افواج نے 100 سے زائد صہیونی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
جنگ کا اٹھارہواں دن: ایرانی میزائل نیتن یاہو کے دفتر کے قریب جا گرے
صہیونی حکومت اور امریکہ کے خلاف ایرانی مسلح افواج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایرانی میزائل یروشلم میں نیتن یاہو کے دفتر سے چند میٹر کے فاصلے پر گرے۔
-
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 56 ویں لہر: اسرائیل کے جنوبی کمانڈ اور رافیل میزائل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا
سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق وعدہ صادق4 آپریشن کے 55ویں مرحلے میں ہائپر سونک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے مقبوضہ فلسطین اور خلیج فارس میں دشمن کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق4 کا پینتالیسویں مرحلہ، صہیونی اور امریکی تنصیبات پر حملے
سپاہ پاسداران کے مطابق وعدہ صادق4 آپریشن کے تحت “یا صاحب الزمان” کے نعرے کے ساتھ امریکی اور صہیونی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق4 کا چالیسواں مرحلہ، امریکی اور صہیونی تنصیبات پر ڈرون اور میزائل حملے
سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق4 آپریشن کے چالیسویں مرحلے میں مقبوضہ فلسطین اور خلیج فارس کے ممالک میں دشمن کی تنصیبات کو ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق4 کا 28واں مرحلہ، امریکی اور صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے
ایرانی مسلح افواج کے مطابق آپریشن وعدہ صادق4 کے 28 ویں مرحلے میں خطے میں موجود امریکی اور صہیونی عسکری اہداف کو میزائل حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
-
آپریشن وعدہ صادق4: بحرین میں امریکی اڈے کا مرکزی کمانڈ سینٹر تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق۴ میں ڈرون اور میزائلوں حملوں میں بحرین میں امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آپریشن وعدہ صادق4 میں امریکہ اور صہیونی فوج کے نقصانات کی تفصیلات سامنے آنے لگیں
آپریشن وعدہ صادق4 کے تحت امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں جانی نقصانات کی تصدیق کی گئی ہے۔