آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای
-
امریکی سفارتخانے پر قبضے کی سالگرہ؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں طلباء کی ملاقات
عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن سے قبل ہزاروں یونیورسٹیوں اور ہائی اسکولوں کے طلباء نے بدھ کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب کا ایران میں حالیہ فسادات پر ردعمل؛
نوجوان لڑکی کی موت سے دلی صدمہ ہوا/ امریکہ اور اسرائیل کا بدامنی پھیلانے کا منصوبہ تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات کے بارے میں فرمایا کہ بغیر تحقیق کے ردعمل، سڑکوں پر آنا، ہنگامہ آرائی اور لوگوں کے لئے عدم تحفظ پیدا کرنا اور قرآن، مسجد، حجاب، بینک اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر حملہ کرنا معمول کی بات نہیں تھی بلکہ اس کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج/امریکہ اسلام کو بیداری اور سعادت کی راہ سے ہٹانے کی کوشش میں ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔