آصف زرداری
-
آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں/حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاکہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں، آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعوی کریں، ہتک عزت کا دعوی وہ کرتے ہیں جن کی اپنی کوئی عزت ہوتی ہے۔
-
پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورت حال، آصف زرداری کا شہباز شریف کو اہم مشورہ
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے انٹرویو میں عمران خان سے متعلق بیان کے بعد آصف زرداری نے شہباز شریف کو اہم مشورہ دے دیا۔
-
نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت
اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔
-
آرمی چیف کی تقرری پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے جبکہ بلاول بھی کراچی سے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
نواز شریف، زرداری،مریم نواز اور بلاول بھٹو کی عمران خان پر حملے کی مذمت
ٹوئٹر پر ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کورونا میں مبتلا
پاکستانی وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
-
آصف زرداری کی سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کردیا، پاکستانی وزیراعظم
ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ آصف علی زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اتحادی جماعتوں کے قائدین کی سیاسی بصیرت اور اتحاد سے جمہوریت فتح مند ہوئی۔
-
پاکستان کے سابق صدرزرداری کا سابق وزیر اعظم سے وطن واپس آنے کا مطالبہ
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لندن سے پاکستان واپس آئیں۔
-
پاکستان کے سابق صدر کے قابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری
پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری کا نجی اسپتال میں علاج جاری
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا نجی اسپتال میں علاج جاری ہے اور اب ان کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔