ماسولہ (صوبہ گیلان) کے لوگ قدیم زمانے سے ہر سال چھے محرم کو روایتی رسم علم بندان منعقد کر کے سید الشہدا امام حسینؑ کی عزاداری کے لئے تیاری کرتے ہیں۔

 ایران اور دنیا کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس  ۸۰۰ سال کے لگ بھگ پرانی تاریخی اور مذہبی رسم کو دیکھنے اور شرکت کرنے کے لئے ماسولہ کا رخ کرتی ہے۔ اس دن ماسولہ کے چار محلوں کی ماتمی تنظمیوں کے بزرگ عزاداری کی تنظیموں کے علم حضرت عون ابن علی کے مزار لے کر جاتے ہیں۔ ہر محلے کا علم کو  محلے کے سربراہان سبز رنگ اور پنچوں اور پھریروں سے سجاتے ہیں۔ ماتمی دستے یکے بعد دیگر باری باری جمع ہوتے ہیں اور علم دریافت کرتے ہیں اور اپنے محلے کی جانب واپس جاتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha