ماسولہ
-
صوبہ گیلان کے گاؤں "ماسولہ" میں علم کشائی کی تقریب
ماسولہ (صوبہ گیلان) کے لوگ قدیم زمانے سے ہر سال چھے محرم کو روایتی رسم علم بندان منعقد کر کے سید الشہدا امام حسینؑ کی عزاداری کے لئے تیاری کرتے ہیں۔
-
ایران کا تاریخی شہر ماسولہ
اپنے مخصوص جغرافیائی محل وقوع اور پہاڑی علاقے میں ہونے کی وجہ سردیوں میں برف ڈھک جاتا ہے جو اس سیاحتی شہر کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیتا ہے۔