اپنے مخصوص جغرافیائی محل وقوع اور پہاڑی علاقے میں ہونے کی وجہ سردیوں میں برف ڈھک جاتا ہے جو اس سیاحتی شہر کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیتا ہے۔

ماسولہ ایران کے شمال میں صوبہ گیلان کے جنوب مغرب میں ضلع فومن کی سردارجنگل کاونٹی میں واقع ہے جو صوبے کے مرکز رشت سے 60 کلومیٹر، فومن سے 36 کلومیٹر اور ماکلوان شہر سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ماسولہ اپنے ایک منفرد طرز تعمیر کی وجہ سے بھی عالمی شہرت رکھتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha