حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شہادت کی مجلس میں رہبر معظم نے شرکت کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ہونے والی مجالس عزا میں شرکت کی۔

ہر سال بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام میں حسینیہ امام خمینی میں تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مختلف خطباء اور عوام کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha