امام زمان علیہ السلام
-
شب نیمہ شعبان میں مسجد جمکران میں عبادت اور جشن کا سماں
اس رپورٹ میں قم میں مسجد جمکران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے بارہویں جانشین حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر عبادت اور جشن کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان، مختلف شہروں میں ولادت امام زمان علیہ السلام کی تقریبات
پاکستان کے مختلف شہروں میں ولادت حضرت امام مھدی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی تقریبات ہوئیں۔
-
19 سالہ ایرانی لڑکی نے اولمپک میڈل امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا
مبینا نعمت زادہ نے تائکوانڈو میں برانز میڈل جیتنے کے بعد اس کو امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا۔
-
شیخ زکزاکی نے تہران میں استقبال کے لئے آنے والوں سے خطاب میں کیا کہا؟
تہران- نائیجیریا کے شیعہ رہنما نے امریکہ اور یورپ میں اسلامی تبدیلی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی وجہ سے دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی بدولت حضرت امام مہدی (ع) کے ظہور کی بنیاد فراہم ہوگی۔
-
مسجد مقدس جمکران میں قم کی مسلح افواج کی امام زمان علیہ السلام سے تجدید بیعت+ویڈیو
قم: صوبہ قم کی مسلح افواج کے بعض جوانوں نے آج مسجد مقدس جمکران کی طرف پیدل مارچ کیا اور مسجد میں حاضر ہوکر امام زمان (عج) سے تجدید بیعت کی۔