-
فلسطینی قومی اتحاد حماس کی اولین ترجیح، حماس کے نئے سربراہ کا عزم
حماس کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے اتحاد کو مضبوط بنانا آئندہ مرحلے میں تحریک کی قیادت کی اہم ترین ترجیح ہوگی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مفاہمت سے ٹکراؤ تک؛ تہران اور واشنگٹن کے سامنے تین ممکنہ منظرنامے
آنے والے ہفتوں میں تہران اور واشنگٹن کا نفع و نقصان کا تخمینہ ہی یہ طے کرے گا کہ خطہ کشیدگی میں کمی کی جانب بڑھے گا یا محاذ آرائی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگا۔
-
امریکی حملے جاری رہے تو آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک اعلان
ایران کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ جب تک امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی اس وقت تک آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف نئی جنگ کے آغاز سے اب تک 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون
امریکی وزارت دفاع کے مطابق زیادہ تر زخمی اہلکار معمولی دماغی چوٹوں کا شکار ہوئے، جبکہ ایسوسی ایٹڈ پریس نے جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 17 بتائی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا بحرین میں ایمازون کے ڈیٹا انفراسٹرکچر پر میزائل حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق کروز میزائلوں سے امریکی کمپنی ایمازون کے مرکزی ڈیٹا انفراسٹرکچر کو نشانہ کر تباہ کردیا گیا۔
-
ٹرمپ حکومت کے پاس ایران کے معاملے پر مربوط حکمتِ عملی کا فقدان ہے، امریکی سفارتکار
سابق امریکی سفارت کار ایلن ایر کے مطابق ٹرمپ حکومت ایران کے ساتھ موجودہ بحران سے نکلنے کے لیے واضح اور ہم آہنگ حکمت عملی رکھنے میں ناکام ہے۔
-
باب المندب کی بندش سے سعودی عرب کو بھاری نقصان کا خدشہ
تجزیاتی اداروں کے مطابق باب المندب کی بندش سے سعودی تیل کی برآمدات متاثر، عالمی توانائی مارکیٹ میں قیمتوں اور نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
جوہری پلانٹ پر حملہ، اقوام متحدہ اپنی ذمہ داری ادا کرے، ایران
ایرانی مندوب نے امریکہ کی جانب سے دارخوین جوہری پلانٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اس حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کتائب حزب اللہ عراق نے سعودی بندرگاہوں کے خلاف انصاراللہ کی بحری ناکہ بندی کی حمایت کر دی
عراقی مزاحمتی گروپ نے انصاراللہ کے اقدام کو یمن پر گزشتہ بارہ برس سے جاری محاصرے کا جائز جواب قرار دیتے ہوئے اس کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی شرارتیں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز بند رہے گی، سپاہ پاسداران کا اعلان
سپاہ پاسداران نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ کشتیاں امریکہ پر اعتماد کرکے خلاف ورزی کریں تو کاروائی کی جائے گی۔