-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
لبنان-اسرائیل مذاکرات: واشنگٹن کا منصوبہ حزب اللہ کے لیے ناقابل قبول کیوں ہے؟
حزب اللہ کے مطابق امریکی و صہیونی منصوبہ مقاومت کو غیر مسلح کرنے، اسرائیلی قبضے کو دوام دینے اور لبنان کی خودمختاری کو کمزور کرنے کی ایک منظم حکمت عملی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان حج و عمرہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایرانی عازمین کے لیے عمرہ ویزوں کے بروقت اجرا اور حج و عمرہ خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے تہران اور ریاض نے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
-
ایران نے نتن یاہو کی سیاسی اشتعال انگیزی کو ناکام بنانے کی مؤثر حکمت عملی اپنالی، صہیونی میڈیا
ایک صہیونی ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران باقاعدہ حکمت عملی کے تحت ایسے اقدامات سے گریز کر رہا ہے جو نتن یاہو کی حکومت کو سیاسی یا عسکری فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کے انتظام میں امریکی مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر
ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی علاقائی ملک کا عسکری تعاون ایران کی خودمختاری کے خلاف اقدام تصور ہوگا، جبکہ امریکی کارروائیوں سے تجارتی جہازوں کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
اردن، بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر سپاہ پاسداران انقلاب کے متعدد حملے
سپاہ پاسداران نے اردن کے پرنس حسن ایئربیس، بحرین کے شیخ عیسی اڈے اور کویت کے علی سالم و احمد الجابر اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملوں میں ایندھن کے ذخائر، اسلحہ گودام، ڈرون کمانڈ سینٹر، پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام اور ایف پی ایس ریڈار کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کا صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ، یمن نے سخت جواب کی دھمکی دے دی
یمنی مسلح افواج نے صنعاء ائیرپورٹ پر سعودی حملے کو کشیدگی میں کمی کے مرحلے کا خاتمہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔
-
صنعا ایئرپورٹ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی ہوگی، یمن کی وزارت خارجہ کا سعودی عرب کو سخت انتباہ
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صنعا ہوائی اڈے پر حملے کے ذریعے سعودی عرب نے جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی کے مرحلے کا خاتمہ کر دیا ہے اور اب اسے اپنے اقدامات کے تمام نتائج بھگتنا ہوں گے۔
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی ابتدائی وجہ سامنے آگئی
واشنگٹن کے دفترِ طبی معائنہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 71 سالہ ریپبلکن سینیٹر کی موت شریانِ اعظم (آورٹا) کے پھٹنے سے ہوئی، جس کی بنیادی وجہ قلبی و عروقی بیماری بتائی گئی ہے۔
-
ہرمز آبنائے سے صرف 6 بحری جہازوں کی آمدورفت، ایران نے 20 لاکھ بیرل تیل منتقل کر دیا
کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز آبنائے پر دوبارہ پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد ایک روز میں صرف چھ جہاز گزر سکے، جن میں ایران کا تیل بردار جہاز بھی شامل تھا جو 20 لاکھ بیرل خام تیل لے کر روانہ ہوا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران مخالف امریکی بیانیے کے علمبردار لنڈسے گراہم کی موت، صہیونی لابی کو بڑا دھچکا
ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کا انتقال محض ایک سیاست دان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ واشنگٹن کی اس جارحانہ سوچ کے ایک نمایاں چہرے کا خاتمہ بھی ہے جو برسوں تک ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ، سخت پابندیوں اور فوجی تصادم کی پالیسی کی حمایت کرتی رہی۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا بھرپور جواب دیا جانا چاہیے، غریب آبادی
ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا کہ ایران کے خلاف ہر فوجی جارحیت کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دیا جانا چاہیے۔