29 جولائی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • بحیرہ احمر میں آئل ٹینکروں کی محفوظ آمدورفت کے لیے چین کے یمن سے براہ راست مذاکرات

    بحیرہ احمر میں آئل ٹینکروں کی محفوظ آمدورفت کے لیے چین کے یمن سے براہ راست مذاکرات

    مغربی میڈیا کے مطابق چین نے یمنی حکام سے اپنے آئل ٹینکروں کی محفوظ گزرگاہ کی ضمانت مانگی، جبکہ ہر جہاز کے لیے الگ اجازت حاصل کی جا رہی ہے۔

    2026-07-29 18:15
  • کوفہ کا واقعہ دوبارہ نہیں دہرایا گیا؛ 150 شب تک جاری رہنے والی عوامی استقامت اور وفاداری

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    کوفہ کا واقعہ دوبارہ نہیں دہرایا گیا؛ 150 شب تک جاری رہنے والی عوامی استقامت اور وفاداری

    رہبر انقلاب کی شہادت کے اعلان سے اربعین کی تیاریوں تک جاری رہنے والے عوامی اجتماعات کو ایک ایسی تاریخی داستان قرار دیا جارہا ہے جس میں ایرانی عوام نے اہل بیتؑ کی راہ سے عملی وفاداری کا مظاہرہ کیا۔

    2026-07-29 18:15
  • ایرانی مفادات پر حملے کسی بھی صورت قبول نہیں، عراقچی کا یوکرینی ہم منصب کو دوٹوک انتباہ

    ایرانی مفادات پر حملے کسی بھی صورت قبول نہیں، عراقچی کا یوکرینی ہم منصب کو دوٹوک انتباہ

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین نے ایرانی جہاز پر حملے کو غیر ارادی قرار دیتے ہوئے کشیدگی نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی، تاہم ایران اپنے شہریوں یا مفادات پر کسی بھی حملے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

    2026-07-29 18:12
  • عراق، امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ فضائی حملے، حشد الشعبی کے 10 اہلکار شہید

    عراق، امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ فضائی حملے، حشد الشعبی کے 10 اہلکار شہید

    عراقی ذرائع کے مطابق کربلا، نینوی، موصل، کرکوک، صلاح الدین، بغداد اور واسط سمیت مختلف علاقوں میں حشد الشعبی کے مراکز، اربعین زائرین کے مواکب اور دیگر تنصیبات پر فضائی حملے کیے گئے۔

    2026-07-29 17:58
  • اردن میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے ہیڈکوارٹر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران

    اردن میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے ہیڈکوارٹر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں اردن میں واقع امریکی فضائی اڈے اور سینٹرل کمانڈ کے مرکز کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

    2026-07-29 17:57
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio