11 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران عالمی امن کے لیے سفارت کاری کا پابند ہے، جنیوا میں ایرانی سفیر

    ایران عالمی امن کے لیے سفارت کاری کا پابند ہے، جنیوا میں ایرانی سفیر

    اقوام متحدہ کے دفتر برائے جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب علی بحرینی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عالمی امن کے فروغ کے لیے سفارت کاری کے راستے پر کاربند ہے۔

    2026-02-12 23:48
  • ایرانی بحریہ دشمن کی نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، ایرانی بحریہ کے سربراہ

    ایرانی بحریہ دشمن کی نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، ایرانی بحریہ کے سربراہ

    ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کی بحری افواج سمندری حدود میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر مسلسل اور گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    2026-02-12 23:45
  • ایران کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ

    ایران کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی سے خلا میں روانہ

    ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کا پہلا مخصوص جیو اسٹیشنری مواصلاتی سیٹلائٹ ’’جامِ جم 1‘‘ کامیابی کے ساتھ قازقستان کے بائیکونور خلائی اڈے سے خلا میں بھیج دیا گیا۔

    2026-02-12 23:40
  • پاکستان میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب، صدر زرداری کی خصوصی شرکت

    پاکستان میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب، صدر زرداری کی خصوصی شرکت

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کا جشن منایا گيا۔ اسلام آباد میں منقعدہ تقریب میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے مہمان خصوصی کےطور پر شرکت کی۔

    2026-02-12 23:31
  • 22 بہمن کو عوام نے ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا، رہبر معظم

    22 بہمن کو عوام نے ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا، رہبر معظم

    22 بہمن کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر رہبر معظم نے ایرانی عوام کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ایک بار پھر ایران کو سربلند اور دشمن کو مایوس کردیا۔

    2026-02-12 19:14
  • ایران میں 22 بہمن کی ریلیاں استقامت کا مظاہرہ تھیں، نیویارک ٹائمز کا اعتراف

    ایران میں 22 بہمن کی ریلیاں استقامت کا مظاہرہ تھیں، نیویارک ٹائمز کا اعتراف

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود ایران میں 22 بہمن کی ریلیاں عوامی استقامت اور مزاحمت کی واضح علامت تھیں، جنہیں ملک بھر میں بڑے پیمانے پر منعقد کیا گیا۔

    2026-02-12 18:00
  • ایران پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی فوجی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے، لاریجانی

    ایران پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی فوجی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے، لاریجانی

    علی لاریجانی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر فوجی حملہ کیا گیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

    2026-02-12 17:21
  • امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات، اگلے دور کی تاریخ تاحال طے نہیں ہوئی، ایرانی رہنما

    امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات، اگلے دور کی تاریخ تاحال طے نہیں ہوئی، ایرانی رہنما

    ایرانی اعلی رہنما نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ بات چیت جاری رکھنے کے خواہاں ہیں تاہم مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ تاحال طے نہیں ہوئی ہے۔

    2026-02-12 17:18
  • نتن یاہو کی آمد پر وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرے+ویڈیو

    نتن یاہو کی آمد پر وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرے+ویڈیو

    امریکی شہریوں نے غزہ میں صہیونی حملوں کے خلاف اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی وائٹ ہاؤس آمد پر احتجاج کیا۔

    2026-02-12 17:16
  • لاہور میں ایران اور رہبرِ انقلاب سے اظہارِ یکجہتی، ریلی میں نعرے گونج اٹھے

    لاہور میں ایران اور رہبرِ انقلاب سے اظہارِ یکجہتی، ریلی میں نعرے گونج اٹھے

    پاکستان کے شہر لاہور میں ایران اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے دوران شرکاء کی جانب سے “لبیک یا حسینؑ” اور “لبیک یا خامنہ‌ای” کے نعرے بلند کیے گئے، جن سے فضا گونج اٹھی۔

    2026-02-12 14:43
  • این پی ٹی کے رکن کی حیثیت سے ایران کو یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے، گروسی

    این پی ٹی کے رکن کی حیثیت سے ایران کو یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے، گروسی

    آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ کشیدگی کے باوجود ایران معاہدۂ عدم پھیلاؤ کے دائرے میں رہتے ہوئے افزودگی کرسکتا ہے۔

    2026-02-12 14:37
  • ایران کے حقوق اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عباس عراقچی

    ایران کے حقوق اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عباس عراقچی

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیرونی دباو کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کے حقوق، وقار اور عظمت پر کسی قسم کا سودا نہیں کیا جائے گا گا۔

    2026-02-12 14:35
  • ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی تبادلے میں 9 ماہ میں 66 فیصد اضافہ

    ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی تبادلے میں 9 ماہ میں 66 فیصد اضافہ

    ایران اور 39 افریقی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین 940 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 66 فیصد زیادہ ہے۔

    2026-02-12 14:33
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio