7 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکہ، "بادشاہت نامنظور" 50ریاستوں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ+ویڈیوز/تصاویر

    امریکہ، "بادشاہت نامنظور" 50ریاستوں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ+ویڈیوز/تصاویر

    امریکہ کی تمام ریاستوں میں صدر ٹرمپ کے آمرانہ طرز حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔

    2025-10-18 21:45
  • سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے تحریک ‏تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

    سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے تحریک ‏تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

    سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپوزیشن اتحاد تحریک ‏تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔

    2025-10-18 19:34
  • صہیونی حکومت اپنے اہداف میں ناکام، غزہ میں جنگ بندی ایک اہم مگر عارضی وقفہ ہے

    مصر کے معروف تجزیہ کار کی تہران ٹائمز سے گفتگو:

    صہیونی حکومت اپنے اہداف میں ناکام، غزہ میں جنگ بندی ایک اہم مگر عارضی وقفہ ہے

    مصری مبصر نے کہا کہ غزہ میں صہیونی حکومت اپنے اہداف میں مکمل ناکام ہوئی لہذا جنگ بندی کی مخالفت کے امکانات زیادہ ہیں۔

    2025-10-18 19:28
  • قومی حقوق اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ

    قومی حقوق اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ

    عراقچی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کی مدت ختم ہونے کے بعد ایران پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ اب عالمی معاملات میں سیاسی دباؤ کے بجائے قانون کی حکمرانی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

    2025-10-18 17:29
  • ایران، روس اور چین کا اقوام متحدہ کو مشترکہ خط: قرارداد 2231 کی مدت ختم

    ایران، روس اور چین کا اقوام متحدہ کو مشترکہ خط: قرارداد 2231 کی مدت ختم

    ایران، روس اور چین نے سلامتی کونسل کو آگاہ کردیا کہ ایران پر پابندیاں اب قانونی طور پر نافذ العمل نہیں رہیں۔

    2025-10-18 16:05
  • ایران کا خلائی میدان میں بڑا قدم: سالانہ چھ سیٹلائٹس خلا میں روانہ

    ایران کا خلائی میدان میں بڑا قدم: سالانہ چھ سیٹلائٹس خلا میں روانہ

    ایرانی سائنسدانوں کی دہائیوں کی محنت کے نتیجے میں ملک نے خلائی ٹیکنالوجی میں خودکفالت حاصل کرلی ہے اور قومی سلامتی کو نئی جہتیں دی ہیں۔

    2025-10-18 14:37
  • ہم نے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی، ہمارا ہتھیار قانونی ہے، حماس رہنما

    ہم نے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی، ہمارا ہتھیار قانونی ہے، حماس رہنما

    حماس کے رہنما غازی حمد نے المیادین سے گفتگو میں کہا کہ حماس نے آتش‌بس کی خلاف ورزی نہیں کی، اسرائیل روزانہ معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے اور حماس کے ہتھیار قانونی اور صرف قابضین کے خلاف استعمال ہوتے ہیں۔ 

    2025-10-18 13:29
  • ایک اور قیدی کی لاش اسرائیل کو موصول ہوگئی

    ایک اور قیدی کی لاش اسرائیل کو موصول ہوگئی

    قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سے ایک اور قیدی کی لاش وصول کی ہے، جسے قانونی شناخت کے لیے میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، اس طرح مجموعی طور پر 28 میں سے 11 لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جا چکی ہیں۔

    2025-10-18 11:21
  • قرارداد 2231 کے تحت جوہری پابندیاں 18 اکتوبر کو ختم ہوجائیں گی، ایران

    قرارداد 2231 کے تحت جوہری پابندیاں 18 اکتوبر کو ختم ہوجائیں گی، ایران

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ، یورپی ممالک اور عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ قرارداد 2231 کی 10 سالہ مدت مکمل ہونے پر ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر عائد تمام پابندیاں قانونی طور پر ختم ہوجائیں گی لہذا کسی بھی غیرقانونی اقدام یا دعوے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

    2025-10-18 10:57
  • زلنسکی اور ٹرمپ میں پرتناؤ ملاقات، ٹوماہاک میزائل دینے سے انکار

    زلنسکی اور ٹرمپ میں پرتناؤ ملاقات، ٹوماہاک میزائل دینے سے انکار

    وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت اور تناؤ بھری گفتگو ہوئی، جس میں ٹرمپ نے سفارتکاری کو فوجی امداد پر ترجیح دی۔

    2025-10-18 09:13
  • مذاکرات کے لیے تیار، لیکن غیر منصفانہ مطالبات قبول نہیں کریں گے، نائب صدر

    مذاکرات کے لیے تیار، لیکن غیر منصفانہ مطالبات قبول نہیں کریں گے، نائب صدر

    ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا کہ ایران صہیونی حکومت کے علاوہ تمام ممالک سے بات چیت کے لیے آمادہ ہے تاہم امریکی شرائط پر مذاکرات شروع کرنے کا طریقہ قبول نہیں۔

    2025-10-18 08:32
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio