7 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران کی دفاعی طاقت عوامی جذبے اور خوداعتمادی کا ثبوت ہے، سعید جلیلی

    ایران کی دفاعی طاقت عوامی جذبے اور خوداعتمادی کا ثبوت ہے، سعید جلیلی

    رہبر کے نمائندے نے کہا کہ ایران نے دشمنوں کی سخت پابندیوں کے باوجود دفاعی خودمختاری حاصل کی اور آج ایرانی نوجوانوں نے ہائپرسونک میزائلوں کی صورت میں دنیا کے سامنے اپنی علمی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

    2025-10-14 20:27
  • انتہا پسند صہیونی وزیر داخلہ کا دورہ مسجد الاقصی، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو

    انتہا پسند صہیونی وزیر داخلہ کا دورہ مسجد الاقصی، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو

    صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصی کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں،

    2025-10-14 19:44
  • ایرانی میزائل حملے نے اسرائیل کے خفیہ فوجی مرکز کا پردہ چاک کردیا

    ایرانی میزائل حملے نے اسرائیل کے خفیہ فوجی مرکز کا پردہ چاک کردیا

    تل ابیب کے رہائشی علاقے میں امریکی-اسرائیلی مشترکہ انٹیلیجنس مرکز کی موجودگی کا انکشاف، گرے زون کی تحقیقی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا۔

    2025-10-14 19:42
  • تہران، باکو اور ماسکو کے درمیان مال برداری کے بڑے معاہدے پر اتفاق

    تہران، باکو اور ماسکو کے درمیان مال برداری کے بڑے معاہدے پر اتفاق

    ایران، روس اور آذربائیجان نے بحیرہ بالٹک سے خلیج فارس تک آزاد تجارتی راہداری قائم کرنے پر اتفاق کرلیا۔

    2025-10-14 18:18
  • ایران کے جوہری پروگرام پر ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں، عباس عراقچی

    ایران کے جوہری پروگرام پر ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں، عباس عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگی بیانیہ نہ صرف حقائق کے منافی ہے بلکہ خطے میں امن کی کوششوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

    2025-10-14 17:06
  • پاکستانی چینلز پر ٹرمپ کی تقریر کی براہ راست نشریات پر عوام اور سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل

    پاکستانی چینلز پر ٹرمپ کی تقریر کی براہ راست نشریات پر عوام اور سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل

    پاکستانی سیاسی و سماجی حلقوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قابض اسرائیلی پارلیمان میں تقریر کی براہ راست نشریات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

    2025-10-14 15:22
  • ایران کا ٹرمپ کے بے بنیاد الزامات پر شدید ردعمل، شہید سلیمانی پر حملہ فراموش نہیں کیا جائے گا

    ایران کا ٹرمپ کے بے بنیاد الزامات پر شدید ردعمل، شہید سلیمانی پر حملہ فراموش نہیں کیا جائے گا

    ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکہ کو اخلاقی طور پر کسی پر الزام لگانے کا حق نہیں، ایرانی عوام شہید جنرل سلیمانی پر حملے کو نہ بھولے ہیں نہ معاف کریں گے۔

    2025-10-14 14:26
  • غزہ میں جنگ بندی کی وجہ؛ صہیونی فوج اب جنگ لڑنے سکت نہیں رکھتی، عرب تجزیہ کار

    غزہ میں جنگ بندی کی وجہ؛ صہیونی فوج اب جنگ لڑنے سکت نہیں رکھتی، عرب تجزیہ کار

    عرب تجزیہ کار عبد الباری عطوان کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور صہیونی فوج کی جزوی پسپائی کی اصل وجہ یہ ہے کہ اسرائیل اب پوری دنیا کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی طاقت نہیں رکھتا۔

    2025-10-14 13:00
  • رفح شہر پر صہیونی حملے، غزہ معاہدے کی دوبارہ خلاف ورزی

    رفح شہر پر صہیونی حملے، غزہ معاہدے کی دوبارہ خلاف ورزی

    رفح کے الشاکوش علاقے میں صہیونی فوج نے شدید فائرنگ اور بمباری کی، اور جاسوسی ڈرونز بھی پرواز کر رہے ہیں۔

    2025-10-14 12:57
  • مزاحمتی فورسز نے غزہ میں صہیونی ایجنٹوں کا گھیرا تنگ کر دیا

    مزاحمتی فورسز نے غزہ میں صہیونی ایجنٹوں کا گھیرا تنگ کر دیا

    فلسطینی مزاحمتی یونٹوں نے غزہ میں صہیونی مزدوروں کے خلاف وسیع سیکیورٹی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد مراکز پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

    2025-10-14 12:04
  • غزہ میں قیدیوں کا تبادلہ: مشرق وسطی میں امن و مزاحمت کا نیا موڑ

    ڈائریکٹر بین الاقوامی امور مہر نیوز کی خصوصی تحریر:

    غزہ میں قیدیوں کا تبادلہ: مشرق وسطی میں امن و مزاحمت کا نیا موڑ

    شرم الشیخ معاہدے کے تناظر میں قیدیوں کے تبادلے کو فلسطین کی موجودہ تاریخ کا ایک اہم موڑ قرار دیا جا سکتا ہے؛ جہاں فلسطینی مزاحمت نے اپنی استقامت سے ثابت کیا کہ اقوام کے ارادے جنگی مشینوں پر غالب آسکتے ہیں۔

    2025-10-14 11:45
  • خون کے آخری قطرے تک مسئلہ فلسطین کی حمایت کریں گے، یمنی وزارت دفاع کا اعلان

    خون کے آخری قطرے تک مسئلہ فلسطین کی حمایت کریں گے، یمنی وزارت دفاع کا اعلان

    یمنی وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ یمن آخری سانس تک فلسطینی عوام کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

    2025-10-14 09:58
  • قطر میں غزہ جنگ بندی کے بعد حساس مذاکرات کا آغاز

    قطر میں غزہ جنگ بندی کے بعد حساس مذاکرات کا آغاز

    قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد نئے اور سخت نوعیت کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔

    2025-10-14 09:42
  • شرم الشیخ اجلاس: غزہ پر اسرائیلی مظالم فراموش، امن معاہدے پر جشن

    شرم الشیخ اجلاس: غزہ پر اسرائیلی مظالم فراموش، امن معاہدے پر جشن

    شرم الشیخ اجلاس میں صدر ٹرمپ نے جنگ عظیم سوم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں کا کوئی ذکر نہ کیا، علاقائی رہنماؤں نے معاہدے پر دستخط کر دیے۔

    2025-10-14 08:49
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio