9 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، لبنان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، لبنان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    عباس عراقچی اور بدر عبدالعاطی نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں انسانی بحران، اسرائیلی جارحیت اور لبنان میں داخلی ہم آہنگی کے تحفظ پر زور دیا۔

    2025-08-08 16:13
  • نیکولاس مادورو کی گرفتاری پر امریکہ کا 50 ملین ڈالر انعام کا اعلان

    نیکولاس مادورو کی گرفتاری پر امریکہ کا 50 ملین ڈالر انعام کا اعلان

    امریکہ نے وینیزویلا کے صدر پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے گرفتاری پر 50 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔

    2025-08-08 16:05
  • 8 اگست ایران میں یوم صحافت: شہید محمود صارمی کی قربانیوں اور خدمات کو یاد کرنے کا دن

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    8 اگست ایران میں یوم صحافت: شہید محمود صارمی کی قربانیوں اور خدمات کو یاد کرنے کا دن

    طالبان کے قبضے کے دوران مزار شریف سے بھیجے گئے صارمی کے آخری الفاظ آج بھی ایرانی صحافت کی جرأت اور دیانت کی علامت ہیں۔

    2025-08-08 15:04
  • جوہری معاملے پر فرانس دوغلی پالیسی اور اسرائیل نوازی کا مظاہرہ کررہا ہے، ایران

    جوہری معاملے پر فرانس دوغلی پالیسی اور اسرائیل نوازی کا مظاہرہ کررہا ہے، ایران

    اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب سعید ایروانی نے کہا کہ فرانس جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی خلاف ورزی اور اسرائیل کے خفیہ ایٹمی پروگرام کی ناجائز پشت پناہی کررہا ہے۔

    2025-08-08 15:02
  • اربعین کے زمینی سفر پر پابندی، عقیدت کے سفر میں رکاوٹیں

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    اربعین کے زمینی سفر پر پابندی، عقیدت کے سفر میں رکاوٹیں

    کربلا کے جانب رواں قافلوں نے عقیدت کا زاد راہ باندھ لیا تھا، اچانک حکومتی فیصلے نے ان کے قدم روک دیے؛ ایرانی و عراقی میزبانی چشم راہ، زائرسرا اور موکبوں میں سنّاٹا، مگر تاریخ گواہ ہے کہ زیارت عشق کو کبھی سازشوں سے روکا نہ جاسکا۔

    2025-08-08 11:29
  • جنرل پاکپور کی جانب سے دفاع کونسل اور سلامتی کونسل کے نئے اراکین کو مبارکباد

    جنرل پاکپور کی جانب سے دفاع کونسل اور سلامتی کونسل کے نئے اراکین کو مبارکباد

    سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے علی لاریجانی، علی اکبر احمدیان اور علی شمخانی کو اعلی عہدوں پر تعیناتی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    2025-08-08 11:12
  • غزہ پر قبضے کا منصوبہ، صہیونی کابینہ نے منظوری دے دی

    غزہ پر قبضے کا منصوبہ، صہیونی کابینہ نے منظوری دے دی

    صہیونی کابینہ نے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

    2025-08-08 10:35
  • غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، فلسطینی مقاومتی گروہوں کا نتن یاہو کو پیغام

    غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، فلسطینی مقاومتی گروہوں کا نتن یاہو کو پیغام

    فلسطینی مقاومتی گروہوں نے نتن یاہو کو پیغام دیا ہے کہ تل ابیب غزہ پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔

    2025-08-08 10:09
  • زائرین اربعین پر حملے کا صہیونی اور داعشی منصوبہ ناکام

    زائرین اربعین پر حملے کا صہیونی اور داعشی منصوبہ ناکام

    کربلا کے اعلی حکام کے مطابق زائرین اربعین پر حملے کا صہیونی اور داعشی ناپاک منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔

    2025-08-08 09:17
  • یمنی ڈرونز کی صہیونی علاقے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں دو مرتبہ پرواز

    یمنی ڈرونز کی صہیونی علاقے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں دو مرتبہ پرواز

    یمنی ڈرون طیاروں نے صہیونی دفاعی سسٹم کو چکمہ دیتے ہوئے ایک گھنٹے میں دو مرتبہ مقبوضہ علاقوں میں پروازیں کیں۔

    2025-08-08 08:57
  • کرگل، امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کی ریلی+ ویڈیو، تصاویر

    کرگل، امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کی ریلی+ ویڈیو، تصاویر

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

    2025-08-08 08:56
  • اربعین مشی، امام سے بیعت کی تجدید اور زندگی کو حسینی طرز پر ڈھالنے کا عہد

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    اربعین مشی، امام سے بیعت کی تجدید اور زندگی کو حسینی طرز پر ڈھالنے کا عہد

    زیارت اربعین، امام سے روحانی و فکری وابستگی کی تجدید اور حیات و ممات کو حسینی راستے پر استوار کرنے کا عزم ہے۔

    2025-08-08 08:47
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio