-
نواف سلام کے اقدام پر صہیونی ذرائع ابلاغ خوشی سے سرشار
لبنانی حکومت کی جانب سے مسلح مقاومت کے خلاف اقدام کو صہیونی ذرائع ابلاغ نے تعلقات عامہ میں ڈرامائی موڑ قرار دے کر سراہا۔
-
اقدام حکومت لبنان پر امل تحریک کا شدید ردعمل: سلاحِ مقاومت کے خلاف فیصلہ ناقابل قبول
امل تحریک نے اسرائیلی حملوں اور قبضے کے تسلسل کی نشاندہی کرتے ہوئے حکومت لبنان پر اسرائیل کو یکطرفہ رعایت دینے کا الزام عائد کیا؛ آتشبس کی خلاف ورزیوں کے باوجود سلاح مقاومت کو نشانہ بنانا قومی موقف کے منافی قرار دیا۔
-
لبنانی حکومت کا فیصلہ اسرائیل کی خدمت ہے، حزب اللہ لبنان کا امریکی فیصلے پر سخت ردعمل
حزب اللہ نے نواف سلام حکومت کے فیصلے کو قومی خودمختاری کے خلاف، طائف معاہدے کی خلاف ورزی اور اسرائیلی و امریکی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی خطرے کا جواب تصور سے بڑھ کر ہوگا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران کے خلاف کسی قسم کی فوجی مہم جوئی کی صورت میں دشمن کو دندان شکن جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
غزہ جل رہا ہے، امریکہ اور مغرب پوچھ رہے ہیں: نسل کشی؟ کہاں؟ ہمیں تو دھواں بھی نظر نہیں آرہا!
سلامتی کونسل میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اسرائیلی بمباری، قحط اور نسل کشی کو نظرانداز کر کے فلسطینی مزاحمت کو ہی مجرم ٹھہرا دیا۔
-
مقاومت سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ باعث تعجب ہے، مفتی اعظم عمان
مفتی اعظم عمان نے کہا ہے صہیونی دشمن کے گھیرے میں محصور مقاومت سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ نامعقول اور باعث تعجب ہے۔
-
تل ابیب، غزہ پر مکمل قبضے کے نتن یاہو کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے اعلان کے بعد ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
غزہ میں مقاومتی گروہوں کی کارروائی، صہیونی فوجی ہلاکت و زخمی
خان یونس میں القسام، القدس اور الناصر بریگیڈز کی مشترکہ کارروائی، صہیونی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ، شمالی محاذ پر مارٹر گولے فائر
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری کا نیا سلسلہ؛ 88 فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی
فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کے تحت خان یونس، نابلس اور البیرہ میں گھروں و کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 88 شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
اسلامی ممالک فلسطینیوں کی حمایت میں مضبوط مؤقف اپنائیں، صدر پزشکیان کی ملائشین وزیراعظم سے گفتگو
ایرانی صدر نے وزیراعظم ملائیشیا سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
امریکا کا حزباللہ کو غیر مسلح کرنے پر اصرار؛ مقاومت کا استعماری دباؤ کے خلاف دوٹوک مؤقف
واشنگٹن کی دھمکیوں کے باوجود لبنان میں حزباللہ کے ہتھیار بدستور قومی خودمختاری کا دفاعی ستون سمجھے جا رہے ہیں، لبنانی حکومت اور عوامی مزاحمتی قوتیں کسی یک طرفہ ڈکٹیشن کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔
-
موساد کا جاسوس تختہ دار پر؛ شہید ایٹمی سائنسدان کی معلومات دشمن کو دینے والا انجام کو پہنچا
موساد کو ایٹمی سائنسدان کے بارے میں حساس معلومات فراہم کرنے والا روزبہ وادی کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد آج صبح تختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ ارکان کا خط، اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کرنے کا مطالبہ
یورپی پارلیمنٹ کے 41 اراکین نے یورپی یونین کے اعلی حکام کو خط لکھ کر غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی کابینہ میں بداعتمادی عروج پر، نتن یاہو اور کاتز کا خفیہ اجلاس؛ بن گویر اور اسموتریچ نظرانداز
غزہ پر فوجی کارروائی کے تسلسل کے لیے مشاورت، بداعتمادی اور اختلافات کے بعد صہیونی وزراء کو اہم سیکیورٹی اجلاس سے باہر رکھا گیا۔
-
یونان، اسرائیل مخالف مظاہروں میں شدت، سفارت خانے کے عملے کا انخلا
یونان میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں شدت آنے کے بعد صہیونی سفارت خانے کے اہلکاروں نے سفارت خانہ خالی کردیا ہے۔
-
تہران میں صہیونی حملے میں شہید 47 بچوں کی یاد میں عوامی اجتماع
صہیونی حملے میں شہید ہونے والے 47 بچوں کی یاد میں ہونے والی تقریب میں صدر مسعود پزشکیان نے بھی شرکت کی۔
-
کراچی میں سابق ایرانی قونصل جنرل کی خصوصی تحریر:
صدر پزشکیان کا دورہ پاکستان: برادرانہ تعلقات کے استحکام کی جانب ایک مؤثر قدم
ایران اور پاکستان کے تاریخی و ثقافتی اشتراک کے پس منظر میں صدر پزشکیان کا پہلا دورہ، دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور فلسطینی کاز پر یکساں سفارتی موقف کو فروغ دینے کی ایک مؤثر کاوش ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کی چھت پر ایٹمی میزائل نصب کرنا چاہتا ہوں! ٹرمپ
امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کی چھت پر ٹہلتے ہوئے دیا صحافی کے سوال پر کہا کہ وائٹ ہاؤس کی چھت پر ایٹمی میزائل نصب کرنا چاہتا ہوں۔