11 فروری، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اعتراف کرنا پڑے گا کہ ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، سابق امریکی وزیر خارجہ

    اعتراف کرنا پڑے گا کہ ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، سابق امریکی وزیر خارجہ

    سابق امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا کہ فوجی حملے مسئلے کا حل نہیں، ایران نے جوہری معاہدے پر مکمل عمل کیا ہے۔

    2025-07-15 23:46
  • اسرائیلی جارحیت پر سلامتی کونسل کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، ایران

    اسرائیلی جارحیت پر سلامتی کونسل کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ نے شام پر صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی خاموشی کو لمحہ فکریہ قرار دیا ہے۔

    2025-07-15 23:44
  • ایران پر امریکہ و اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت ہیں، پاکستان

    ایران پر امریکہ و اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت ہیں، پاکستان

    پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے اور اسرائیل کی جارحیت ناقابل قبول اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

    2025-07-15 22:52
  • چین، عراقچی اور لاوروف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

    چین، عراقچی اور لاوروف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔

    2025-07-15 22:51
  • ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

    ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر خارجہ نے ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی ملاقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-07-15 22:50
  • برسلز میں وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران سے مذاکرات کا معاملہ ایجنڈے میں شامل

    برسلز میں وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران سے مذاکرات کا معاملہ ایجنڈے میں شامل

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

    2025-07-15 21:49
  • باعزت جوہری مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے، ایران

    باعزت جوہری مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے، ایران

    ایرانی حکومتی ترجمان نے باہمی احترام کی بنیادوں پر مذاکرات کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

    2025-07-15 21:29
  • چین جوہری مسئلے کے سفارتی حل میں تعمیری کردار ادا کرسکتا ہے، ایران

    چین جوہری مسئلے کے سفارتی حل میں تعمیری کردار ادا کرسکتا ہے، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیجنگ ایران کی ترقی، جوہری سفارت کاری اور علاقائی سلامتی کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرسکتا ہے۔

    2025-07-15 19:46
  • چین، عراقچی اور بھارتی ہم منصب کی ملاقات

    چین، عراقچی اور بھارتی ہم منصب کی ملاقات

    ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے چین میں شنگھائی تنظیم کے وزارتی اجلاس کے دوران ملاقات کی۔

    2025-07-15 19:45
  • امریکہ نے ایران پر حملہ کر کے سفارتی اصولوں سے غداری کی، ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ نے ایران پر حملہ کر کے سفارتی اصولوں سے غداری کی، ایرانی وزیر خارجہ

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر حملہ کر کے نہ صرف سفارت کاری سے خیانت کی بلکہ بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے اصولوں اور جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی نظام پر بھی کاری ضرب لگائی۔

    2025-07-15 17:37
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی چین میں دو طرفہ ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی چین میں دو طرفہ ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین میں ایک اہم دو طرفہ ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر خصوصی گفتگو کی، جس میں حالیہ اسرائیلی جارحیت کے بعد کی صورت حال پر بھی غور کیا گیا۔

    2025-07-15 17:07
  • شنگھائی تعاون کونسل مشترکہ سلامتی کا نظام تشکیل دے، ایران کا مطالبہ

    شنگھائی تعاون کونسل مشترکہ سلامتی کا نظام تشکیل دے، ایران کا مطالبہ

    ایرانی وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون کونسل کے رکن ممالک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے اجتماعی سیکورٹی فورم، یکطرفہ پابندیوں کے خلاف پلیٹ فارم اور میڈیا تعاون پر مشتمل اہم نکات پیش کیے۔

    2025-07-15 15:46
  • نفسیاتی دباؤ، جنگی صدمات اور داخلی بحران؛ 10 روز میں 3 صہیونی فوجیوں کی خودکشی

    نفسیاتی دباؤ، جنگی صدمات اور داخلی بحران؛ 10 روز میں 3 صہیونی فوجیوں کی خودکشی

    صہیونی فوج میں خودکشی کے واقعات کی تعداد میں مسلسل اضافے کے ساتھ مزید 3 فوجیوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

    2025-07-15 14:22
  • اربعین؛ ایک عالمی اور بین المذاہب تحریک بن چکی ہے، مرکزی اربعین کمیٹی کا اجلاس

    اربعین؛ ایک عالمی اور بین المذاہب تحریک بن چکی ہے، مرکزی اربعین کمیٹی کا اجلاس

    حجت الاسلام حمید احمدی نے کہا کہ مختلف مذاہب اور اقلیتوں کی کثیر تعداد میں شرکت اربعین کی بین الاقوامی مقبولیت کی علامت ہے۔

    2025-07-15 12:04
  • امام رضاؑ کی زیارت صرف ان کی دعوت سے ممکن ہوئی، پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی

    امام رضاؑ کی زیارت صرف ان کی دعوت سے ممکن ہوئی، پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی

    سید محسن نقوی نے حرم مطہر امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ کی زیارت کو ایک معنوی اور روحانی تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ زیارت صرف امام رضاؑ کی دعوت سے ہی ممکن ہوئی۔

    2025-07-15 11:59
  • اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی شنگھائی تعاون کونسل میں بازگشت

    اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی شنگھائی تعاون کونسل میں بازگشت

    ایران نے شنگھائی تعاون کونسل میں اسرائیل کے خلاف سفارتی سرگرمیوں میں تیزی لاتے ہوئے موثر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    2025-07-15 11:35
  • کل ایک کٹھن رات گزری، تمام اسرائیلی سوگوار ہیں، نتن یاہو 

    کل ایک کٹھن رات گزری، تمام اسرائیلی سوگوار ہیں، نتن یاہو 

    شمالی غزہ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر صہیونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ نے اظہار افسوس کرتے ہوئے حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

    2025-07-15 11:14
  • مشترکہ دشمن کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہوگا، ایرانی صدر

    مشترکہ دشمن کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہوگا، ایرانی صدر

    ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی رژیم خطے کے ممالک کو کمزور کرنے، قبضہ جمانے اور ان کے وسائل کو لوٹنے کے منصوبے پر عمل کر رہی ہے، اس لیے ایران، عراق اور دیگر اسلامی ممالک کو اس مشترکہ دشمن کے خلاف ایک متحد قوت بننا ہوگا۔

    2025-07-15 10:10
  • ایران کو جنگ بندی پر اعتماد نہیں، جارحیت کی صورت میں سخت جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع

    ایران کو جنگ بندی پر اعتماد نہیں، جارحیت کی صورت میں سخت جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع

    ایرانی وزیر دفاع امیر نصیرزادہ نے واضح کیا ہے کہ ایران کو دشمن کے جنگ بندی کے دعووں پر کوئی اعتماد نہیں اور کسی بھی نئی مہم جوئی کی صورت میں ایران بھرپور اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    2025-07-15 09:35
  • ایران نے امریکہ و اسرائیل کو شکست دی، زمام اختیار اب ایران کے ہاتھ میں ہے، لبنانی سیاسی رہنما

    ایران نے امریکہ و اسرائیل کو شکست دی، زمام اختیار اب ایران کے ہاتھ میں ہے، لبنانی سیاسی رہنما

    لبنان کے سیاسی رہنما نے حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل پر ایران کی برتری کو عالم اسلام کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔

    2025-07-15 09:21
  • نتن یاہو کی حکومت کو شدید دھچکا؛ اہم جماعت کی کابینہ سے علیحدگی

    نتن یاہو کی حکومت کو شدید دھچکا؛ اہم جماعت کی کابینہ سے علیحدگی

    حریدی جماعت کی کابینہ سے علیحدگی کے بعد حکومتی اتحاد 63 ارکان تک محدود اور اکثریت خطرے میں پڑ گئی ہے۔

    2025-07-15 08:58
  • غزہ سے صہیونی بستیوں پر دو راکٹ حملے

    غزہ سے صہیونی بستیوں پر دو راکٹ حملے

    صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ سے صہیونی بستیوں پر دو راکٹ داغے ہیں۔

    2025-07-15 08:55
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio