30 اپریل، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • کوئی بھی طاقت ایران کی مسلح افواج کے مقابل کھڑی نہیں ہو سکتی، جنرل آشتیانی

    کوئی بھی طاقت ایران کی مسلح افواج کے مقابل کھڑی نہیں ہو سکتی، جنرل آشتیانی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے نائب سربراہ نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی طاقت ایسی نہیں ہے جو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مقابلے میں کھڑی ہو سکے۔

    2025-07-08 23:32
  • امریکہ نے مذاکرات کی بحالی کا پیغام دیا ہے، ایران

    امریکہ نے مذاکرات کی بحالی کا پیغام دیا ہے، ایران

    ایران کے سینئر سفارتکار، سعید خطیب‌زاده نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران امریکی فریق کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں مذاکرات کی میز پر واپسی کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔

    2025-07-08 20:55
  • بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے طالبان کے رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

    بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے طالبان کے رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

    بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے طالبان کے رہنما اور افغانستان کی عبوری حکومت کی عدالتوں کے سربراہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

    2025-07-08 18:24
  • بیت حانون میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی پر صہیونی حیرت زدہ

    بیت حانون میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی پر صہیونی حیرت زدہ

    اسرائیلی سرحد کے نزدیکی علاقے میں فلسطینی مجاہدین کی کامیاب کاروائی پر صہیونی مبصرین انگشت بدندان رہ گئے۔

    2025-07-08 18:12
  • یوم عاشورا کی مناسبت سے ممبئی میں جلوس، فلسطین و رہبر انقلاب سے اظہارِ یکجہتی+ ویڈیو

    یوم عاشورا کی مناسبت سے ممبئی میں جلوس، فلسطین و رہبر انقلاب سے اظہارِ یکجہتی+ ویڈیو

    10 محرم 1447ھ کو زَیب پالیس، ممبئی میں ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا۔ اس موقع پر روایتی عزاداری (عزاداری) کے ساتھ ساتھ مظلوم فلسطین اور رہبر معظم امام خامنہ‌ای کے حق میں بھرپورِ اظہارِ حمایت بھی ہوا۔

    2025-07-08 16:52
  • پاکستان، کراچی میں قید 4 ایرانی شہری رہا

    پاکستان، کراچی میں قید 4 ایرانی شہری رہا

    کراچی میں قید 4 ایرانی شہری رہا ہوکر ایران پہنچ گئے ہیں۔

    2025-07-08 16:31
  • حوزہ علمیہ قم کے 100 سے زائد ممتاز اساتذہ کا رہبر انقلاب کی حمایت میں تاریخی بیان

    حوزہ علمیہ قم کے 100 سے زائد ممتاز اساتذہ کا رہبر انقلاب کی حمایت میں تاریخی بیان

    حوزہ علمیہ قم کے 100 سے زائد ممتاز اساتذہ نے رہبر معظم کی شان میں گستاخی پر ولایت فقیہ کے ساتھ یکجہتی اور وفاداری کا عہد کرتے ہوئے متحد ہوکر عالمی استکبار سے مقابلے کا عزم ظاہر کیا۔

    2025-07-08 16:25
  • ہندوستان بھر میں یوم عاشورا عقیدت سے منایا گیا، رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں+ تصاویر

    ہندوستان بھر میں یوم عاشورا عقیدت سے منایا گیا، رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں+ تصاویر

    پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں برآمد ہونے والے جلوسوں میں عزادارانِ امام حسینؑ نے علمِ شہدائے کربلا کے ساتھ ساتھ رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصاویر بھی عقیدت سے بلند کیں، جو عوامی وابستگی اور شعورِ بیداری کا مظہر تھیں۔

    2025-07-08 16:20
  • غزہ میں صہیونی ہلاکتوں میں غیر معمولی اضافہ؛ 4 کلیدی عوامل کا تجزیہ

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    غزہ میں صہیونی ہلاکتوں میں غیر معمولی اضافہ؛ 4 کلیدی عوامل کا تجزیہ

    غزہ کے مختلف علاقوں میں مجاہدین نے جدید دھماکہ خیز مواد تک رسائی اور نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے صہیونی فوج کی صفوں میں ہلچل مچادی ہے۔

    2025-07-08 15:39
  • اسرائیل نواز چینل ایران انٹرنیشنل ہیک؛ خفیہ سرگرمیاں بے نقاب

    اسرائیل نواز چینل ایران انٹرنیشنل ہیک؛ خفیہ سرگرمیاں بے نقاب

    ایرانی ہیکرز نے ایران انٹرنیشنل کو ہیک کرکے جعلی مواد پھیلانے والے 71 ہزار افراد اور اسرائیل نواز چینل کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کردیا۔

    2025-07-08 15:11
  • ایران نے اسرائیل اور امریکہ کی غنڈہ گردی کا پوری قوت سے جواب دیا، جنرل موسوی

    ایران نے اسرائیل اور امریکہ کی غنڈہ گردی کا پوری قوت سے جواب دیا، جنرل موسوی

    ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی نے قطر کے نائب وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو پوری قوت سے جواب دے کر اپنے حق کا دفاع کیا۔

    2025-07-08 14:15
  • ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا

    ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

    2025-07-08 12:28
  • غزہ میں فلسطینی مجاہدین کا مہلک حملہ: اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات جاری

    غزہ میں فلسطینی مجاہدین کا مہلک حملہ: اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات جاری

    صہیونی فوج کے مطابق بیت حانون میں حماس کے حملے میں 5 صہیونی فوجی ہلاک، 14 زخمی ہوگئے جبکہ فوجی ماہرین کے مطابق اصل نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے۔

    2025-07-08 12:12
  • ایرانی سفیر نے وزیر خارجہ عراقچی کا خط عمانی ہم منصب کو پیش کیا

    ایرانی سفیر نے وزیر خارجہ عراقچی کا خط عمانی ہم منصب کو پیش کیا

    ایرانی سفیر نے عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور عراقچی کا خط البوسعیدی کو پیش کیا۔

    2025-07-08 12:12
  • دوبارہ حملے کی صورت میں صہیونی حکومت کے دانت کھٹے کردیں گے، ایران کا انتباہ

    دوبارہ حملے کی صورت میں صہیونی حکومت کے دانت کھٹے کردیں گے، ایران کا انتباہ

    ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکاری نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی جس کی وجہ سے وہ مزید جارحیت کی جرائت نہیں رکھتا۔

    2025-07-08 10:53
  • شمالی غزہ میں صہیونی فوجیوں کی ہلاکت، مزید لاشیں اٹھانے کو تیار رہو، القسام بریگیڈ کا بیان

    شمالی غزہ میں صہیونی فوجیوں کی ہلاکت، مزید لاشیں اٹھانے کو تیار رہو، القسام بریگیڈ کا بیان

    بیت حانون میں اسرائیلی فوج پر مہلک حملے کے بعد القسام نے کہا ہے کہ صہیونی فوج کا غرور خاک میں ملا دیں گے؛ مزید تابوت اٹھانے کے لیے تیار رہو.

    2025-07-08 09:30
  • اسرائیلی ایٹمی ری ایکٹر ڈیمونا کی فعالیت اچانک معطل؛ ایران کے میزائل حملوں کے اثرات

    اسرائیلی ایٹمی ری ایکٹر ڈیمونا کی فعالیت اچانک معطل؛ ایران کے میزائل حملوں کے اثرات

    ذرائع کے مطابق ڈیمونا ری ایکٹر 18 جون سے بند ہے؛ اسرائیلی میڈیا نے پہلی بار وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی میزائل حملے کا اعتراف کیا ہے۔

    2025-07-08 08:25
  • واشنگٹن، نتن یو کی وائٹ ہاؤس آمد کے خلاف شدید مظاہرے

    واشنگٹن، نتن یو کی وائٹ ہاؤس آمد کے خلاف شدید مظاہرے

    امریکی دارالحکومت میں مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے لگائے؛ سینیٹر برنی سینڈرز نے نتن یاہو کو "جنگی مجرم" قرار دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے فیصلے پر شدید تنقید کی۔

    2025-07-08 08:24
  • غزہ میں مزاحمت کی بہادرانہ کارروائی کے بعد لبنان میں تکبیر کی صدائیں گونج اٹھیں

    غزہ میں مزاحمت کی بہادرانہ کارروائی کے بعد لبنان میں تکبیر کی صدائیں گونج اٹھیں

    فلسطینی مزاحمتی افواج کی شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں وسیع اور کامیاب کارروائی کے بعد لبنان میں موجود فلسطینی کیمپوں کا ماحول جوش و خروش سے بھر گیا۔

    2025-07-08 02:45
  • غزہ میں سنگین سیکورٹی واقعے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک و زخمی

    غزہ میں سنگین سیکورٹی واقعے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک و زخمی

    ایک صہیونی خبر رساں ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ان واقعات میں سے ایک شمالی غزہ پٹی میں پیش آیا، جسے ایک "انتہائی پیچیدہ اور سنگین واقعہ" قرار دیا گیا ہے۔

    2025-07-08 02:41
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio