-
تہران اور منسک کے تعلقات مضبوطی کی سمت بڑھ رہے ہیں، بیلاروس
ایران میں بیلاروس کے سفیر نے کہا کہ تہران اور منسک کے درمیان تعلقات مضبوطی کی سمت بڑھ رہے ہیں۔
-
لبنان اپنے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لئے بھرپور جد وجہد کرے گا، نبیہ برّی
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ بیروت اپنی مقبوضہ زمینوں کی آزادی کے لئے بھرپور جد وجہد کرے گا۔
-
عید نوروز کی آمد پر تہران میں شاندار استقبال، گلیوں اور شاہراہوں کو سجایا جارہا ہے
تہران میں گلیوں کو سجا کر نوروز کا استقبال کیا جارہا ہے جو ایرانی کیلنڈر میں موسم بہار اور نئے سال کے آغاز کی علامت ہے۔
-
جولانی رژیم کے وزیر خارجہ کی بغداد یاترا، عراقی ہم منصب سے ملاقات
جولانی رژیم کے وزیر خارجہ نے بغداد کے سرکاری دورے کے دوران اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کو ہماری علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہئے، کینیڈین وزیر خارجہ
کینیڈا کی وزیر خارجہ نے درآمدی اشیا پر کسٹم ٹیکس کے نفاذ کو دونوں ممالک کے لیے نقصان کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اس ملک کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔
-
مذاکرات صرف جوہری مسئلے اور پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہوں گے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران، روس اور چین کے سہ فریقی اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مذاکرات صرف ایٹمی مسئلے اور پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہوں گے۔
-
جولانی رژیم کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
خبر رساں ذرائع نے شام کے عبوری وزیر خارجہ کے دورہ بغداد کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی رژیم کی رکاٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ پر حاضری
صیہونی رژیم کی رکاٹوں اور دھمکیوں کے باوجود رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو دسیوں ہزار فلسطینی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچے۔
-
بیجنگ اجلاس امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں معاون ثابت ہوگا، ایرانی سفیر
چین میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ بیجنگ میں سہ فریقی اجلاس سے ایران پر عائد امریکی غیر منصفانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔
-
ایران کے جوہری پروگرام اور ٹرمپ پوٹن ملاقات کے حوالے سے کریملن کا موقف
روس کے صدارتی محل کی جقنب سے ایران کے جوہری معاملے اور روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات کے بارے میں مؤقف اختیار کیا گیا۔
-
ایران پر یکطرفہ پابندیوں سے معاملہ مزید پیچیدہ ہوگا، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کا واحد راہ حل مذاکرات ہیں، یکطرفہ پابندیوں سے معاملہ مزید پیچیدہ ہوگا۔
-
اسلامی محاذ استکبار کے مقابلے میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے امریکی حکام کے متضاد روئے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ایک طرف پابندیاں لگاتے ہیں جب کہ دوسری طرف مذاکرات کی درخواست کر رہے ہیں۔
-
پاکستان، مسجد دھماکے میں سیاسی جماعت کے رہنما سمیت متعدد افراد زخمی
پاکستان کے قبائلی علاقے میں ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں سیاسی جماعت کے رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
ٹرمپ کے خط سے متعلق ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے خط کے بارے میں اہم بیان جاری کیا ہے۔
-
نیویارک، جنگ مخالف یہودیوں کا ٹرمپ ٹاور پر دھاوا، 98 افراد گرفتار+ ویڈیو
نیویارک میں جنگ مخالف یہودیوں نے غزہ جنگ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ٹرمپ ٹاور کی لابی میں احتجاج کیا۔
-
جوہری توانائی ایران کا حق/یکطرفہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے، چین
چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ایران کی پرامن جوہری توانائی کی بھرپور حمایت کی ہے۔
-
ایران، چین اور روس کا سہ فریقی اجلاس ختم، مشترکہ بیان جاری
ایران، روس اور چین کے درمیان سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر مشترکہ بیان میں ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے، جوہری معاملے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے اور دھمکی آمیز بیانات سے گریز کرنے پر زور دیا گیا۔
-
بیجنگ، ایرانی اور چینی اہلکاروں کی ملاقات، باہمی تعلقات اور جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کرکے باہمی تعلقات اور ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔
-
زندگی قرآنی آیات کی روشنی میں، زندگی کے ہر پہلو میں مقاومت کے آثار نظر آنا چاہئے
حقیقی استقامت وہی ہے جو زندگی کے تمام شعبوں میں ظاہر ہو، خواہ وہ عبادت ہو یا معاملات، انفرادی امور ہوں یا اجتماعی۔
-
موجودہ جنگ بندی کے معاہدے پر قائم ہیں، حماس
حماس کے ترجمان نے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ جنگ بندی پر قائم ہیں۔
-
شام میں علویوں کا قتل عام روانڈا نسل کشی سے شباہت رکھتا ہے، روس
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے الجولانی رژیم کے ہاتھوں علویوں کے قتل عام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
نئی امریکی پابندیاں قانون شکنی اور منافقت کا ثبوت ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت ہیں۔
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔
-
اسرائیل غزہ کی پٹی میں 'نسل کشی' کا مرتکب ہوا، اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے ایک خصوصی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں تولیدی صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کی منظم تباہی کے ذریعے نسل کشی کے جرائم کا ارتکاب کیا۔