-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سوشل میڈیا سے عملی میدان تک، مہدوی پیغام پھیلانے میں پیش پیش ایک موکب کی داستان
سید مہدی فاطمی کیا "یگانہ منجی میڈیا" موکب کے منتظمین میں سے ایک ہیں جو امام زمانہ (ع) کی ولادت کے ایام میں نوجوانوں اور مختلف خاندانوں تک مہدویت کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
-
پاکستان کا امریکا کی جانب سے بھارت کو اسلحہ کی فراہمی پر تحفظات کا اظہار
پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید اسلحہ کی فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
قم؛ حرم سے جمکران کی طرف مشی میں نونہالوں کی بھرپور شرکت
مذہبی شہر قم میں امام زمانہ ع کی ولادت کے موقع پر حضرت معصومہ (س) کے حرم سے مسجد جمکران کی جانب مشی کے دوران بچوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
آمل میں امام زمانہ (عج) کی ولادت کی مناسبت سے شاندار جشن
آمل میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔
-
شب نیمہ شعبان میں مسجد جمکران میں عبادت اور جشن کا سماں
اس رپورٹ میں قم میں مسجد جمکران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے بارہویں جانشین حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر عبادت اور جشن کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایران کی لبنانی ہوابازی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی ہوابازی کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبے کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے تیار ہیں، یمنی حکام
یمن کے اعلی سیاسی اور فوجی حکام نے غزہ کی پٹی پر غاصبانہ قبضے کے امریکی منصوبے سے خبردار کرتے ہوئے فوجی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے معاندانہ اقدامات کا جواب دیں گے، یورپی یونین
یورپی یونین کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے شروع کی گئی ٹیرف وار پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
مسجد جمکران میں دنیا کا سب سے بڑا مہدوی اجتماع
نیمہ شعبان اور ولادت باسعادت امام زمان (عج) کی مناسبت سے دنیا کا سب سے بڑا مہدوی اجتماع مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کی جس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ مزدور جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے۔
-
نیتن یاہو حماس کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور/ ہفتے کو قیدیوں کا تبادلہ ہوگا
صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ حماس کی جانب سے اعلان کردہ تین صہیونی قیدیوں کے نام قابل قبول ہیں اور ہفتے کو تبادلہ ہوگا۔
-
صیہونی جیلوں سے کل سینکڑوں فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا، ذرائع
فلسطینی قیدیوں کے امور کے دفتر نے ہفتے کے روز سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی ممکنہ رہائی کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنی عوام غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر آگئے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کے خلاف بھرپور احتجاج
ہزاروں یمنی عوام ایک بار پھر غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی رژیم اور امریکہ کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
لبنان کی حاکمیت پر صہیونی حملے اور دھمکی کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی حاکمیت پر صہیونی حملے اور دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران میں میلاد امام مہدی ع کی مناسبت سے سڑکوں اور راستوں کو سجایا گیا ہے
تہران میں عاشقان امام مہدی ع پندرہ شعبان کی مناسبت سے گلیوں اور راستوں کو سجا رہے ہیں۔
-
پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث میں امام مہدی (ع) کی خصوصیات کا ذکر
پیغمبر اکرم (ص) کی مختلف احادیث میں امام مہدی (عج) کے ظہور اور ان کے کردار کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی رژیم کا فرعون کی طرح عبرت ناک انجام ہوگا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا امریکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے اور امریکیوں اور صیہونی کا حشر فرعون کی طرح ہوگا۔
-
پاکستان، مختلف شہروں میں ولادت امام زمان علیہ السلام کی تقریبات
پاکستان کے مختلف شہروں میں ولادت حضرت امام مھدی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی تقریبات ہوئیں۔
-
اگر پوٹن صلح کے مجوزہ منصوبے پر رضا مند نہ ہوئے تو روس پر حملہ کرسکتے ہیں، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین کے ساتھ صلح کے منصوبے کو قبول نہ کرے، تو واشنگٹن ممکنہ طور پر روس کے خلاف فوجی کارروائی کرے گا۔
-
معروف پاکستانی منقبت خوان "خواجہ علی کاظم" ٹریفک حادثے میں جاں بحق
جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت کئی افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے بارے میں امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ یمن کے بارے میں امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
تہران-بیروت پرواز کی منسوخی، لبنانی مشتعل عوام سڑکوں پر آگئے+ ویڈیو
ایرانی جہاز کو بیروت ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کے بعد لبنانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
نیمہ شعبان، رہبر معظم انقلاب کی مسجد جمکران آمد+ ویڈیو
رہبر معظم انقلاب نے نیمہ شعبان کو مسجد جمکران میں حاضری دی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"ظہور" اور "قیام" امام زمان (عج) میں فرق/ ظہور سے پہلے ہماری ذمہ داریاں
حضرت امام مھدی علیہ السلام کا ظہور اور قیام شیعہ اور اہل سنت کا مشترکہ عقیدہ ہے۔ ہمیں ظہور کے لئے تیاری کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا ہوگا تاکہ عالمی اسلامی حکومت کی تشکیل میں کردار ادا کریں۔
-
شب نیمہ شعبان، حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران کی طرف پیدل مارچ
قم میں ہزاروں زائرین نے 15 شعبان امام زمان عج کی ولادت باسعادت اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے مسجد جمکران کی طرف پیدل مارچ کیا۔
-
شب نیمہ شعبان، مسجد مقدس جمکران میں آتش بازی، ویڈیو
ایران میں گزشتہ شب نیمۂ شعبان اور فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کا جشنِ ولادت، بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر امام مہدی علیہ السلام سے منسوب مسجد جمکران میں مہدوی پروانوں کا بڑا اجتماع ہوا۔