-
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، لبنان سے 90 راکٹ داغے گئے
حزب اللہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر رات گئے شدید حملے کیے گئے ہیں، صیہونی حکومت کی جانب سے اب تک لبنان سے اسرائیل پر 90 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
مزاحمتی فورسز نے صیہونیوں کو خاک چٹا دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 فوجی زخمی
قابض صیہونی فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ اور لبنان میں اپنے ایک اور فوجی کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا۔
-
ایرانی صدر Cop29 کانفرنس میں شرکت کے لئے باکو کا دور کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر Cop29 کانفرنس میں شرکت کے لئے اعلی وفد کے ہمراہ باکو کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
انروا کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات، حماس اور اسلامی جہاد کا شدید ردعمل
فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس کو فلسطین کو نابود کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
تفتان حملے میں ملوث 80 فیصد دہشت گرد گرفتار یا ہلاک ہوگئے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ تفتان میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث 80 فیصد دہشت گرد گرفتار یا ہلاک ہوئے ہیں۔
-
صہیونی حکومت پر فتح مقاومت اور لبنانی عوام کی مقدر ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے لبنان میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کے گھر والوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ لبنان عوام صہیونی حکومت کا بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں لہذا فتح ان کی مقدر ہے۔
-
غزہ جنگ سے واپسی پر صہیونی فوجی افسر کی خودکشی
صہیونی فوجی افسر نے غزہ جنگ سے واپسی کے بعد خودکشی کرلی ہے۔
-
ترک جوانوں نے صہیونی حکومت کو ہتھیار لے جانے والی جرمن کشتی پر دھاوا بول دیا+ ویڈیو
ترک جوانوں نے صہیونی حکومت کو ہتھیار لے جانے والی جرمن کشتی پر دھاوا بول کر ترکی سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صہیونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا شدید حملہ
حزب اللہ نے صہیونی فوجی اڈے میرون پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
شہید یحیی السنوار 72 گھنٹوں سے بھوکے تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ
حماس کے سربراہ شہید یحیی السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انہوں نے 72 گھنٹوں سے کچھ نہیں کھایا تھا۔
-
جرمنی میں قونصل خانوں کے خلاف کاروائی کی کوئی معقول وجہ نہیں، ایران
جرمن حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں ایرانی قونصل خانوں کو بند کرنے کے فیصلے پر ایرانی وزارت خارجہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارت، ریاست اتراکھنڈ میں بس کو حادثہ، 20 ہلاک+ ویڈیو
بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں بس کو حادثہ پیش آنے سے کم از کم 20 مسافر ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے حملوں کا خوف، نتن یاہو کا لبنانی سرحد کا دورہ منسوخ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ نتن یاہو کے دورے سے پہلے سرحدی علاقے میں حزب اللہ کے ڈرون حملے کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا۔
-
حزب اللہ کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی شرارت آمیز اقدامات کے بعد ایران کا جوابی اقدام یقینی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدامات کا یقینی طور پر جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے جنوب مشرق میں فوجی طیارے کو حادثہ، اعلیٰ کمانڈر شہید
سپاہ پاسداران انقلاب کا طیارہ جنوب مشرقی صوبے میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
جرمنی، شہریوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں، ایرانی سفارت خانہ
جرمنی میں ایرانی سفارت خانے نے کہا ہے کہ ایرانی شہریوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔
-
ایران یقینی طور پر اسرائیل پر ایک اور حملہ کرے گا، سپاہ پاسداران انقلاب کے سینیئر کمانڈر کا انتباہ
سپاہ پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف شرارت آمیز اقدامات کے بعد ایران یقینی طور پر جوابی کاروائی کرے گا۔
-
فلسطین صہیونیوں کا نہیں بلکہ فلسطینی عوام کی سرزمین ہے، مقتدی صدر
عراقی رہنما مقتدی صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کے دو ٹکڑے کرنے کی سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین صہیونیوں کا نہیں بلکہ فلسطینی عوام کا ہے۔
-
قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت
مصر میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔
-
دو ہفتوں کے اندر لبنان میں جنگ بندی ہوسکتی ہے، صہیونی ذرائع
صہیونی اعلی حکام نے دو ہفتوں کے اندر حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی اور صلح کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
نیتن یاہو عالمی سطح پر خطرے کا باعث بن چکے ہیں، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ نے آج جبوتی میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: نیتن یاہو نہ صرف مشرق وسطیٰ کے ممالک بلکہ عالمی سطح پر بھی خطرے کا باعث بن چکے ہیں۔"
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے ساتھ کشیدگی میں اسرائیل کی شکست اور اس کے اثرات
صہیونی حکومت کو درپیش صورتحال سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس کو دفاعی اور سیاسی چلینجز کا سامنا ہے۔ حزب اللہ اور حماس کے خلاف پوری طاقت کے استعمال کے باوجود صہیونی حکومت کو شکست ہورہی ہے۔
-
امریکی بحری جہازوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں تعیینات امریکی بحری بیڑے، ڈسٹرائر اور فریگیٹ کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔