-
لبنانی وزیر اعظم کا نہتے شہریوں پر صیہونی رجیم کے حملے پر شدید ردعمل
لبنان کے وزیراعظم نے لبنانی شہریوں پر صیہونی حکومت کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی رجیم کے حملے پر دمشق کا ردعمل
شام نے ملک پر صیہونی حکومت کے حملے پر ردعمل کا اظہار کیا جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور 36 زخمی ہو گئے۔
-
ایران افغانستان کے ساتھ سرحدی دیوار کی تعمیر مکمل کرنے کے لئے پر عزم ہے، ایرانی سفیر
افغانستان میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمسایہ ممالک افغانستان اور پاکستان کے ساتھ سرحدی دیوار کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں؛ تل ابیب کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
صیہونیوں کے خلاف ایک اردنی شہری کے خصوصی آپریشن کے ساتھ ہی یمنی مسلح افواج کے صیہونی دشمنوں کے خلاف سرپرائز حملوں نے عرب دنیا کے اخبارات کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
-
حمایت نہیں چاہئے، "العربیہ" اور "الحدث" مقاومت کی پیٹھ میں چھری نہ گھونپیں، حکومت غزہ
غزہ کی حکومت نے سعودی چینل "العربیہ" اور "الحدث" کو کہا ہے کہ حمایت نہیں چاہئے، دشمن کی زبان استعمال کرنا اور پروپیگنڈا کرنا چھوڑ دیں۔
-
حزب اللہ کا شمالی فلسطین میں صہونی فوجی مرکز پر ڈرون حملہ
حزب اللہ نے شمالی فلسطین میں صہیونی فوجی مرکز پر ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
امام زمان کے گمنام سپاہی انقلاب اسلامی کے حقیقی سپاہی ہیں، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ امام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہی خلوص کے ساتھ ملک اور انقلاب اسلامی کی خدمت کررہے ہیں۔
-
حزب اللہ کا مقبوضہ علاقوں پر زبردست ڈرون حملہ، صیہونیوں کی چیخیں نکل گئیں
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں لبنان کی حزب اللہ کے بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کا حوالہ دیتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ ان علاقوں میں جنگی خطرے کے سائرن کی آوازیں مسلسل سنائی دے رہی ہیں۔
-
بنگلا دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
خیال رہے کہ بنگلا دیش کا بھارت کے ساتھ مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ ہے جس پر 2013 میں دستخط کیے گئے تھے۔ تاہم معاہدے کی ایک شق کے تحت اگر جرم “سیاسی نوعیت” کا ہو تو حوالگی سے انکار کیا جا سکتا ہے۔
-
حزب اللہ کے نئے ڈرون حملے؛ ایک لاکھ سے زائد صیہونی پناہ گاہوں میں جا چھپے، عبرانی میڈیا کا اعتراف
عبرانی ذرائع نے اعتراف کیا کہ لبنانی حزب اللہ کے مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی ایک لاکھ سے زائد صہیونی بنکروں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
آسٹریا کے عوام کے غزہ کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
آسٹریا کے عوام نے ویانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
امریکی حمایت یافتہ فورسز شام میں داعش کے عناصر کو منتقل کر رہی ہیں، ذرائع
امریکہ سے وابستہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) نے شام کے صوبے رقہ سے داعش کے متعدد دہشت گرد گروہوں کو اس ملک کے صوبہ الحسکہ میں منتقل کر دیا۔
-
روس کو ایرانی میزائل فراہم کرنے کے مغربی دعوے درست نہیں، روسی ترجمان
روسی حکومت کے ترجمان نے ملک کو ایرانی بیلسٹک میزائل کی فراہمی بارے میڈیا اور مغربی حکام کی من گھڑت خبروں کی تردید کی۔
-
اردن کے شہریوں کی صیہونیت مخالف آپریشن کی حمایت میں ریلی
اردن کے شہریوں نے سرحدی کراسنگ پل پر فائرنگ کی کارروائی کی حمایت میں مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی ہلاک ہوگئے۔
-
انڈونیشیا، پوپ فرانسس پر حملے کی سازش کے الزام میں 7 گرفتار
انڈونیشیا کی پولیس نے پوپ فرانسس پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
شام میں ایرانی فوجی مرکز پر مبینہ حملہ، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی میڈیا کی جانب سے شام میں ایران سے منسلک ایک مرکز پر حملے کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کا جوابی حملہ یقینی اور دشمن کے لئے ڈراؤنا خواب ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کا جوابی حملہ ایک ڈراؤنا خواب ہے جس سے دشمن لرز رہا ہے۔
-
غرب اردن، صہیونی فورسز کے خلاف کاروائیوں میں اضافہ
غرب اردن میں صہیونی فورسز کے مظالم بڑھنے کے بعد فلسطینیوں کی جانب سے جوابی کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
غرب اردن، صہیونی طیاروں کی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری
صہیونی فضائی طیاروں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ، پناہ کیمپوں پر صہیونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
غزہ میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام، صہیونی حکومت کے متعدد حملے، 5 شہید 19 زخمی
شام کے مختلف صوبوں میں صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جانتے ہیں حسن نصراللہ کہاں ہیں، قتل بھی کرسکتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر صہیونی پارلیمنٹ
صہیونی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے دعوی کیا ہے کہ ہم حزب اللہ کے سربراہ کے ٹھکانے کے بارے میں علم رکھتے ہیں اور ممکن ہے ان کو قتل کریں۔
-
جوانوں کی جانثاری قوم کی ترقی کے لئے بڑا سرمایہ ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے صوبہ کھگیلویہ و بویراحمد کی شہداء کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ جوانوں کی جانثاری اور فداکاری قوم کی ترقی کے لئے عظیم سرمایہ ہے۔