-
ویڈیو| ایٹمی ترقی مختلف میدانوں میں سائنسی پیشرفت کی کنجی
رہبر معظم انقلاب اسلامی: ہم اپنے بنیادی اسلامی اصولوں کی وجہ سے ان ہتھیاروں کی طرف نہیں جانا چاہتے ورنہ اگر یہ بات نہ ہوتی اور ہم اس طرف جانا چاہتے تو یہ لوگ روک نہیں سکتے تھے، جس طرح وہ ہماری ایٹمی پیشرفتوں کو نہ تو روک پائے ہیں اور نہ ہی روک پائیں گے۔
-
روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر پاکستان پہنچ گیا
روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ کر لنگر انداز ہوگیا۔
-
مصری سرحد پر ہونے والا حملہ سیکورٹی ناکامی تھی، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی حکومتی چینل 7 نے مصری سرحد پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کی ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ جاری کردی ہے۔
-
تل ابیب ہماری پہنچ سے 400 سیکنڈ کے فاصلے پر ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمانی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ فتاح میزائل کے کامیاب تجربے سے قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ سابقہ حکومت کے دور میں مذاکرات میں ناکام ہونے والوں کے لئے یہ عبرت کا مقام ہے۔
-
جامعه روحانیت بلتستان کے تحت ”تربیت مدرس قرآن“ کے عنوان سے ورکشاپ منعقد
قرآنی علوم میں دلچسپی رکھنے والے تقریباً دو سو سے زائد طلباء وطالبات نے اس تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی اور قرآن مجید کی تدریس اور تعلیم کے حوالے سے معروف اساتذہ کے علمی تجربیات اور تدریسی فنون سے استفادہ کیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ کے رابطہ کار نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ مشرقی بیت المقدس میں مقیم فلسطینی شہریوں کے خلاف کاروائیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
-
پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 فوجی جانبحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے 3 جوان جانبحق ہو گئے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت قم میں ”تربیت مدرس قرآن“ کے عنوان سے ورکشاپ منعقد
جامعه روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے تربیتی ورکشاب، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ ثقافت اور دارالقرآن رزمندگان اسلام کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا جس میں قرآن مجید سے انسیت رکھنے والے متعدد طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
-
ڈاکٹر علی بنفشہ خواہ پشاور کے نئے قونصل جنرل منتخب؛ روانگی سے قبل وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے شہر پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے روانگی سے قبل، ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان سے ملاقات اور متعلقہ شعبے میں اپنی تازہ ترین فعالیتوں سے ان کو آگاہ کیا۔
-
شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ’فکر خمینی و اتحاد امت سیمینار‘ کا انعقاد؛
امام خمینیؒ فرقہ واریت کو اسلامی تعلیمات کے خلاف سمجھتے تھے، مقررین
انہوں نے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی فرقہ واریت کو اسلامی تعلیمات کے خلاف سمجھتے تھے اور اتحاد پر زوردیتے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ شیعہ سنی میں اختلاف پیدا کرکے استعمار اپنے منفی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ جسے مسلمانوں کے دونوں فرقے اتحاد سے ناکام بناسکتے ہیں۔
-
اسلامی تعلیمات کی رو سے ہم جوہری ہتھیار کے حامی نہیں ورنہ کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی، رہبرِ انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ ہم اسلامی تعلیمات کی رو سے جوہری ہتھیار کی طرف جانا نہیں چاہتے ورنہ دشمن کی مجال نہیں کہ وہ اسے روکے اور آج تک ہماری ایٹمی ترقی کو نہ کوئی روک سکا ہے اور نہ ہی کوئی روکنے کی طاقت رکھتا ہے۔
-
ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے اعلیٰ سطحی وفد کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات؛
"طاقتور اور خودمختار ایران" کیلئے جوہری تونائیوں پر توجہ دینا ہوگی، رہبر انقلاب اسلامی
ایرانی ایٹمی سائنسدانوں اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام نے آج علی الصبح، حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 29 افراد جاں بحق، 146 زخمی
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور 146 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں 13 جون کو شدید آندھی اور بارش کا امکان
بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ’’بائپر جوائے‘‘ کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے طوفان کے باعث شہر میں تیز ہوائیں چلنے، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔
-
رہبر معظم کا ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی میں ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
عرب ممالک کو خطرہ ایران سے نہیں بلکہ صہیونی حکومت سے ہے، فلسطینی وزیر
فلسطینی وزیر نے کہا کہ امریکہ فلسطینی مسئلے کے حل کے لئے ثالثی کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ امریکہ کوشش کرتا ہے کہ اسرائیل کے بجائے ایران کو عرب ممالک کے لئے خطرے کے طور پر پیش کرے۔
-
اسرائیل، نتن یاہو مخالف مظاہرے تئیسویں ہفتے میں داخل، عرب نژاد شہریوں کے حق میں نعرے
مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں کی کثیر تعداد نے سڑکوں پر آکر مسلسل تئیسیویں ہفتے میں بھی نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
اردن، عوام کی اکثریت صہیونی حکومت سے تعلقات کی مخالف، سروے رپورٹ
سروے رپورٹ کے مطابق اردون کے عوام کی اکثریت ایران کے خلاف صہیونی حکومت کا ساتھ دینے کی بھرپور مخالفت کرتی ہے۔
-
فلسطینی عوام کے قومی حقوق اور مستقل حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتے ہیں، چین
ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس رواں مہینے چین کا دورہ کریں گے اور چینی صدر کے ساتھ فلسطین کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔