14 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے مابین قابلِ قدر ثقافتی ‏اشتراکات ہیں، رہبرِ انقلاب

    ترکمان پیپلز کونسل کے چیئرمین کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات؛

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے مابین قابلِ قدر ثقافتی ‏اشتراکات ہیں، رہبرِ انقلاب

    رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمانستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ‏ثقافتی اشتراکات خاص طور پر انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔

    2023-05-31 23:35
  • سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا، علامہ شہنشاہ نقوی

    سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا، علامہ شہنشاہ نقوی

    ایک بیان میں پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔

    2023-05-31 19:26
  • حالیہ ایام میں سرحدوں پر ہونے والے حملوں کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ تھا، جنرل حسین معروفی

    حالیہ ایام میں سرحدوں پر ہونے والے حملوں کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ تھا، جنرل حسین معروفی

    بسیج فورسز کے ڈپٹی کوارڈینیٹر نے گذشتہ دنوں ایرانی سرحدوں پر پیش آنے واقعات کے بارے میں کہا کہ ان حملوں کے تانے بانے امریکہ اور اسرائیل سے ملتے ہیں۔

    2023-05-31 19:21
  • حرم رضوی میں ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے جشن

    حرم رضوی میں ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے جشن

    گزشتہ شب اسلامی جمہوریہ ایران کے روحانی شہر مشہد مقدس میں عوام کی کثیر تعداد نے حرم مطہر رضوی کا رُخ کیا اور امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن منایا۔ اس حوالے سے حرم مطہر رضوی کو برقی قمقموں اور پھولوں کے گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔ حرم کے گرد چائے کی سبیلیں لگائی گئیں تھیں۔

    2023-05-31 19:18
  • ایرانی فضائیہ بین الاقوامی میدان میں ایک عظیم طاقت بن چکی ہے

    ایرانی فضائیہ بین الاقوامی میدان میں ایک عظیم طاقت بن چکی ہے

    ایرانی ایئر ڈیفنس فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ ایئر ڈیفنس فورس نے دفاعی شعبے میں نمایاں پیشرفت کی ہے اور اب بین الاقوامی میدان میں عظیم قوت بن چکی ہے۔

    2023-05-31 19:09
  • رہبر انقلاب اسلامی سے ترکمنستان پیپلز کونسل"مصلحت" کے چیئرمین کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے ترکمنستان پیپلز کونسل"مصلحت" کے چیئرمین کی ملاقات

    ترکمنستان کی پیپلز کونسل"مصلحت" کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف نے کچھ ہی دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

    2023-05-31 19:00
  • ایران دوست ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کرنے کے لیے تیار ہے، چیف آف اسٹاف جنرل باقری

    ایران دوست ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کرنے کے لیے تیار ہے، چیف آف اسٹاف جنرل باقری

    ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ اپنے دفاعی سازوسامان دوست ممالک کو فروخت کرنے اور اپنے تجربات منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔

    2023-05-31 18:47
  • مغرب کو شام سے متعلق پالیسی کا سرے سے جائزہ لینا چاہیئے، ایران

    مغرب کو شام سے متعلق پالیسی کا سرے سے جائزہ لینا چاہیئے، ایران

    اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امید ہے کہ مغربی ممالک جلد ہی شام کے بارے میں اپنی پالیسی کا سرے سے جائزہ لیں گے اور اس کی اصلاح کریں گے۔

    2023-05-31 18:35
  • امام علی رضاؑ پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کے لئے کوشاں رہے، علامہ ساجد نقوی

    امام علی رضاؑ پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کے لئے کوشاں رہے، علامہ ساجد نقوی

    قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امام رضا ؑ کے علم و حکمت سے لبریز ارشادات سیاست و حکومت‘سماجیات‘ اصلاح معاشرہ‘ انسانی فلاح و ترقی خاص طور پر ادیان عالم پر دین حق کی برتری جیسے امور میں رہنما اصول ہمیشہ کے لئے متلاشیان حق کے لئے مشعل راہ ہیں۔

    2023-05-31 17:56
  • حرم حضرت معصومہ (س) قم میں امام رضا (ع) کی شب ولادت کی مناسبت سے جشن

    حرم حضرت معصومہ (س) قم میں امام رضا (ع) کی شب ولادت کی مناسبت سے جشن

    قم- حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد ہوئی۔

    2023-05-31 17:50
  • پاکستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک

    جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

    2023-05-31 17:00
  • طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے، ایرانی وزیر داخلہ

    طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے، ایرانی وزیر داخلہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے آج کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے۔

    2023-05-31 16:51
  • ہندوستانی پہلوانوں کو حراست میں لیے جانے سے ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی ناراض

    ہندوستانی پہلوانوں کو حراست میں لیے جانے سے ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی ناراض

    یو ڈبلیو ڈبلیو نے کہا کہ وہ ڈبلیو ایف آئی کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی طرف سے طاقت کے غلط استعمال اور جنسی ہراسانی پر پہلوانوں کے احتجاج سے متعلق صورتحال کو ’بڑی تشویش‘ کے ساتھ دیکھ رہا تھا۔

    2023-05-31 15:59
  • خاندان عصمت و طہارت کی خدمت رسول اللہ کی خدمت ہے، حجت الاسلام ابوالقاسم

    خاندان عصمت و طہارت کی خدمت رسول اللہ کی خدمت ہے، حجت الاسلام ابوالقاسم

    قم- مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خاندان عصمت و طہارت کی خدمت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی خدمت کے مترادف ہے، کہا کہ دین کے تمام بزرگوں کا فخر یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو امام رضا علیہ السّلام کا خادم سمجھتے ہیں۔

    2023-05-31 15:38
  • آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

    آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

    پاکستانی وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف مشن کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔

    2023-05-31 15:35
  • امریکی بحری اتحاد میں بڑی دراڑ، عرب امارات سیکورٹی کے بہانے جدا ہوگیا

    امریکی بحری اتحاد میں بڑی دراڑ، عرب امارات سیکورٹی کے بہانے جدا ہوگیا

    سیکورٹی خدشات کی بنیاد پر امریکی سربراہی میں قائم بحری اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، متحدہ عرب امارات کا اعلان

    2023-05-31 15:30
  • ایران نے میڈیکل سائنس کے شعبے میں خطے اور عالمی سطح پر اپنا لوہا منوالیا

    ایران نے میڈیکل سائنس کے شعبے میں خطے اور عالمی سطح پر اپنا لوہا منوالیا

    میڈیکل سائنسز کے قومی کمیشن کے سیکریٹری نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایران علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر میڈیکل سائنس کے عمومی اور خصوصی شعبوں میں ایک قابل اعتبار ملک بن رہا ہے

    2023-05-31 14:01
  • قلبِ ایران "مشہد مقدس" میں ولادتِ مبارکہ امام رؤف (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    قلبِ ایران "مشہد مقدس" میں ولادتِ مبارکہ امام رؤف (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع

    گزشتہ رات مشهد مقدس میں، امام رضا علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین نے بارگاہ حضرت میں حاضر ہو کر اظہارِ عقیدت کیا، جشن میلاد امام رضا علیہ السّلام میں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں اہل بیت علیہم السّلام کے پیروکار شریک تھے۔

    2023-05-31 13:59
  • فلسطینی اسکول پر غاصب صہیونیوں کا حملہ

    فلسطین کی تازہ ترین صورت حال؛

    فلسطینی اسکول پر غاصب صہیونیوں کا حملہ

    غاصب صہیونی فوجیوں نے ایک فلسطینی اسکول پر دھاوا بول دیا اور شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے جس کے نتیجے میں اسکول کے طلباء کی حالت غیر ہوگئی۔

    2023-05-31 13:18
  • خطے میں صہیونی حکومت کی سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    خطے میں صہیونی حکومت کی سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں غاصب صہیونی حکومت کی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کررہا ہے۔

    2023-05-31 12:39
  • ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان+ ویڈیو

    ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان+ ویڈیو

    ایرانی سائنسدانوں اور انجیئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔

    2023-05-31 10:36
  • سعودی عرب میں امریکہ اور عرب ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں

    سعودی عرب میں امریکہ اور عرب ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں

    امریکی سینٹرل کمانڈ نے پہلی مرتبہ سعودی عرب میں خلیج فارس کے کنارے واقع بعض عرب ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کی تصدیق کی ہے۔

    2023-05-31 10:04
  • اٹلی میں موساد کے سابق اعلی افسر کی مشکوک ہلاکت، موساد خاموش، ذرائع ابلاغ نے راز فاش کردیا

    اٹلی میں موساد کے سابق اعلی افسر کی مشکوک ہلاکت، موساد خاموش، ذرائع ابلاغ نے راز فاش کردیا

    اٹلی میں موساد کے سابق افسر کی جھیل میں ہلاکت کے بعد اٹلی کی حکومت نے جلدبازی میں موسمی خرابی کو کشتی کے الٹنے کی وجہ قرار دیا حالانکہ اس علاقے میں موسمی حوالے سے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا تھا۔

    2023-05-31 10:01
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio