-
ایران کی طلوع-3 اور ناہید-2 ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹس کی رونمائی
خیال رہے کہ ناہید-2 اپنی نوعیت کے پیشرو سٹیلائٹ ناہید-1 کا جدید ترین ورژن ہے۔ یہ ایک ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ ہے جس کے ذریعے ایران خلائی مواصلات کی صنعت میں داخل ہو سکتا ہے۔
-
راولپنڈی میں'' انقلاب اسلامی جدیداسلامی تہذیب کا نقطہ آغاز''کے عنوان سے تقریب؛
انقلاب اسلامی کی بنیادیں ایمان،دینی اور روحانی اقدار پر مبنی ہیں،رحمان زاد
ڈی جی خانہ فرہنگ ایران ،راولپنڈی فرامرز رحمان زاد نے کہا کہ حضرت علی کی حکومت کی خصوصیات میں سے ایک اصلاح پسندی ہے، یہ وہ موضوع ہے جسے آپ کے حقیقی پیروکار امام خمینیؒ نے بہمن1357میں کامیابی سے ہمکنار کیا اور آج ہم آپ کے ساتھ اس فتح کا جشن منا رہے ہیں۔
-
ایرانی صدر نے فرانس کے سفیر کی اسناد وصول کیں؛
ایرانی معاشرے کے صحیح حقائق منتقل کرنے کو اپنا فریضہ سمجھیں، آیت رئیسی
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں فرانس کے نئے سفیر کی تقرری کی سفارتی اسناد تحویل میں لیتے ہوئے فرانس میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور اسلامو فوبیا کی بھی شدید مذمت کی۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلی فونک گفتگو؛
ایران کے عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے ترک حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ترکیہ نہ صرف پڑوسی بلکہ دوست اور بھائی بھی ہیں۔ ایرانی عوام اور حکومت اس مشکل وقت میں ترکیہ کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شامی صدر بشار الاسد سے ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران ہمیشہ مشکل وقت میں شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا رہے گا
اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران ہمیشہ مشکل وقت میں شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کے چوالیسویں عشرہ فجر کے موقع پر؛
حرم امام خمینی ﴿رہ﴾ میں ایرانی مسلح افواج کے کمانڈروں کی تجدید عہد
آج صبح ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں اور اعلیٰ عہدیداروں نے بانی انقلاب اسلامی کے حرم مقدس پر حاضری دے کر امام خمینی (رہ) کے نظریات سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں "ام داؤد" کی معنوی تقریب
حرم امام رضا علیہ السلام میں پندرہ رجب المرجب کو عمل ام داؤد کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔
-
پاکستان؛ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایران نے ایگل 44 کے ساتھ کروز میزائل عاصف کی بھی نقاب کشائی کی؛
عاصف کروز میزائل فضا سے طویل فاصلے تک مار کرنے صلاحیت رکھتا ہے
ایران نے پہلی مرتبہ اپنے عاصف کروز میزائل کی نقاب کشائی کی جو فضا سے طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران نے ایگل 44 آپریشنل ایئر بیس کی نقاب کشائی کردی
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل پاسدار محمد باقری اور ایران آرمی کے کمانڈر انچیف جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کی ایگل 44 ایئر بیس کا دورہ کیا۔
-
ملبے کے نیچے سے 7 ہزار سے زائد افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ترکیہ
ترکیہ کے نائب صدر نے کہا کہ پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد ملبے کے نیچے سے 7,840 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
-
ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری روس کے لیے روانہ
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ماسکو میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے ہونے والے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے روس روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا بڑا اعلان؛
آج میڈیا کے سامنے ایرانی فضائیہ کی طاقت کی ایک اور صلاحیت سے پردہ ہٹایا جائے گا
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے کہا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں فضائیہ کی طاقت کا منظر عام پر نہ لایا گیا ایک اور پردہ میڈیا کے سامنے منظر عام پر لایا جائے گا۔
-
کوئٹہ: زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، 5 افراد دب گئے
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں اسٹیویٹ روڈ پر زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، جس کےملبے تلے 5 افراد دب گئے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مہر خبر رساں ایجنسی کا دورہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا اور مہر نیوز کے ڈائریکٹر اور نامہ نگآروں سے گفتگو کی۔
-
لاہور میں"وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" کے عنوان سے کانفرنس منعقد؛
امت مسلمہ ڈیڑھ ارب جمعیت و دولت و ثروت رکھنے کے باوجود غلام، محکوم، محتاج اور کمزور ہے
حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت اور جامعہ عروۃ الوثقی ٰکے تیرہویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے عظیم الشان ملک گیر اجتماع بعنوان "وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" منعقد ہوا۔
-
عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
-
ایرانی امدادی ٹیم ترکیہ پہنچ گئی؛ایران مشکل صورتحال میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون کال پر کہا کہ ایران اس مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
شام میں زلزلہ: ایران کی جانب سے انسان دوستانہ امداد دمشق پہنچ گئی
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے حکومتِ ایران کی ہدایات پر امدادی سامان دمشق ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
-
ملعون "سلمان رشدی" کی دائیں آنکھ مکمل ضائع
ملعون سلمان رشدی نے تصدیق کی ہے کہ چند ماہ قبل ہونے والے حملے کے نتیجے میں وہ اپنی دائیں آنکھ مکمل طور پر کھو بیٹھا ہے۔
-
شام اور ترکیہ کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، ایران
اسلامی جہموریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی حکومت ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ہرممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
قم میں غیر ایرانی طلبہ کے اعتکاف کے روح پرور مناظر
ایران کے دینی تعلیم کے مرکز حوزہ علمیہ قم کے غیر ایرانی طلباء کی ایک بڑی تعداد شہر کی تاریخی مسجد امام حسن عسکری میں اعتکاف کر رہی ہے۔
-
عالمی مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل کا پاکستانی طلاب سے خطاب؛
اسلامی انقلاب اور شہید سلیمانی کا مکتب در حقیقت رسول اللہ (ص) کے مکتب کا تسلسل ہے
عالمی مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل حجة الاسلام ڈاکٹر شہریاری نے پاکستانی طلاب کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کے عشرہ فجر کی مناسبت سے امام خمینی ﴿رہ﴾ اور شہید سلیمانی کے داعی وحدت مکتب کی خصوصیات بیان کیں۔