23 اپریل، 2008، 3:09 PM

روس

روس بمبار طیاروں کی تعداد میں اضافہ کرےگا

روس بمبار طیاروں کی تعداد میں اضافہ کرےگا

روس کی فضائیہ کے سربراہ نے روسی فضائیہ میں نئے بمبار طیاروں کے اضافہ کی خبر دی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایٹاٹارس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی فضائیہ کے سربراہ الگزينڈر زلن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ روس اپنی  فضائیہ میں نئے بمبار طیاروں کا اضافہ کرےگا اس نے کہا کہ اس سال میں تین سے چار عدد بمبار طیارے روسی فضائیہ کے حوالے کئے جائیں گے۔ روس کے پاس اسوقت 15 طیارے تو پولف 160 موجود ہیں اور روس آئندہ چند سالوں میں ان کی تعداد 30 تک پہنچانا چاہتا ہے روس کے اسٹرائٹیجک طیارے طولانی پرواز اورایٹمی میزائل لیجانے کی طلاحیت رکھتے ہیں۔

 

News ID 670815

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha