13 نومبر، 2022، 8:37 AM

ٹی 20 ورلڈکپ: آج میلبرن میں بارش متوقع

ٹی 20 ورلڈکپ: آج میلبرن میں بارش متوقع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، شائقین کرکٹ کی سٹیڈیم آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے،اس حوالے سے موسم کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آگئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، شائقین کرکٹ کی سٹیڈیم آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے،اس حوالے سے موسم کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آگئی ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج (اتوار)کو میلبرن میں 100 فیصد بارش متوقع ہے ،سٹیڈیم کے اطراف میں کالے بادلوں کا راج ہے،طوفان کے امکانات بھی بڑھ سکتے ہیں ،تاہم تیز ہواﺅں کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے ۔

News ID 1913126

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha