22 دسمبر، 2021، 10:36 AM

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان باکو روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان باکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ باکو روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ باکو روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں آذربائیجان کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کونسل کے اجلاس کے ضمن ميں بھی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی تھی ، اس ملاقات میں بھی دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی تھی۔

News ID 1909231

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha