4 نومبر، 2021، 9:18 AM

صدر رئيسی صوبائی دورے پر سمنان پہنچ گئے

صدر رئيسی صوبائی دورے پر سمنان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر سمنان پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر سمنان پہنچ گئے ہیں۔ سمنان ايئر پورٹ پر صدر رئیسی کا صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور صوبہ کے گورنر نے شاندار استقبال کیا۔ صدر رئیسی صوبہ سمنان کے دورے کے دوران صوبہ کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے اور عوامی مسائل اور مشکلات کو دور کرنے کے سلسلے میں موقع پر احکامات صادر کریں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی صوبائی انتظامیہ کے اجلاسم یں بھی شرکت کریں گے۔

News ID 1908727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha