ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 7 افراد ہلاک و زخمی

ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ محرکات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔ پولیس کے مطابق ملزم واقعے میں اکیلا ملوث ہے، تاہم اس سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔

News Code 1908506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =