مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوروکپ میں سوئزرلینڈ نے فٹبال کے عالمی چیمپئن فرانس کو ایونٹ سے باہرکردیا ہے۔ سوئزرلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کو یورو کپ سے باہر کردیا۔
سوئزرلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔ ادھراسپین نے کروشیا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
آپ کا تبصرہ