7 اپریل، 2021، 7:37 AM

امارات کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کام شروع کر دیا

امارات کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کام شروع کر دیا

متحدہ عرب امارات " یو اے ای" کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کمرشل بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات " یو اے ای" کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کمرشل بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹوئٹر پر تصاویر کے ساتھ یہ اعلان کیا۔ عرب ذرائع کے مطابق شیخ محمد بن راشد نے ٹوئٹ میں لکھا کہ عرب دنیا کے پہلے ایٹمی پاور پلانٹ سے پہلا میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر لیا گیا۔

News Code 1905982

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha