مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوجی کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے مصدقہ اطلاعات کے بعد داعش سے منسلک 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
عراقی فورسز نے کرکوک میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1890494
آپ کا تبصرہ