21 اپریل، 2019، 3:13 PM

دنیا بھر میں آج مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر منا رہی ہے

دنیا بھر میں آج مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر منا رہی ہے

دنیا بھر میں آج مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں آج مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز بسیلیکا چرچ میں ایسٹر کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں متعدد افراد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ ہر سال دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار مناتی ہے جس کے دوران مہمانوں کی آؤ بھگت کے لئے انواع و اقسام کے کیک، بسکٹ اور دیگر ڈشز تیار کی جاتی ہیں ۔

News Code 1889887

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha