عیسائی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پوپ فرانسس کی جانشینی، ممکنہ امیدواروں کا تعارف اور سوانح عمری
پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ان کے ممکنہ جانشین کے طور پر 5 کارڈینلز کے نام لئے جارہے ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت تمام ادیان کی تعلیمات کا حصہ ہے، صدر رئیسی کی پوپ فرانسیس سے ٹیلیفونک گفتگو
عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے صدر رئیسی نے کہا کہ فلسطین کی حمایت عیسائیت سمیت تمام ادیان کی تعلیمات کا حصہ ہے۔ کیتھولک رہنماوں کی غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں قابل قدر ہیں۔
-
مسجد اقصی کی مزید بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی، مسلمانوں اور عیسائیوں کی تنظیم کا انتباہ
بیت المقدس اور مذہبی مقدسات کی حامی مسلمانوں اور عیسائیوں کی تنظیم نے صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔