25 مارچ، 2019، 10:57 AM

عمان نے امریکی فوج کو اپنے ملک کی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دیدی

عمان نے امریکی فوج کو اپنے ملک کی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دیدی

عمان کے بادشاہ نے امریکی فوج کو اپنے ملک کی بندرگاہیں اور ایئرپورٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عمان کے بادشاہ  نے امریکی فوج کو اپنے ملک کی بندرگاہیں اور ایئرپورٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ ہوگیا ہے جس کے تحت امریکی فوج کے بحری جہاز اور جنگی طیارے عمان کی بندرگاہ اور ایئرپورٹس استعمال کرسکیں گے۔

News ID 1889134

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha