21 مارچ، 2019، 11:06 AM

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی نوروز کی مناسبت سے مبارکباد

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی نوروز کی مناسبت سے مبارکباد

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹرش  نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ نوروز بہار کی آمد اور ارادوں کی تجدید کا دن ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں نوروز کا دن ایران ، آذربائیجان، افغانستان، ہندوستان، قرق‍یزستان ، قزاقستان اور تاجیکستان کی تجویز کے بعد عالمی دن کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔

News ID 1889032

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha