25 فروری، 2019، 6:57 PM

ترکی نے مصر میں شرم الشیخ اجلاس کو شرم آور قراردیدیا

ترکی نے مصر میں شرم الشیخ اجلاس کو شرم آور قراردیدیا

ترکی کے صدارتی ترجمان نے مصر میں حالیہ پھانسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مصر کے شہر شرم الشیخ میں عربی اور یورپی سربراہی اجلاس کو شرم آور قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کالین  نے مصر میں حالیہ پھانسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مصر کے شہر شرم الشیخ میں عربی اور یورپی سربراہی اجلاس کو شرم آور قراردیا ہے۔ ترکی کے صدارتی ترجمان نے پھانسی پانے والے 9 مصری شہریوں کے فوٹو بھی اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ میں شائع کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شرم الشیخ میں سربراہی اجلاس کل آغاز ہوا ۔ جس میں آدھے سے زائد عرب سربراہوں نے شرکت نہیں کی۔

News Code 1888383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha