مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ 2018 میں چینی اقتصادی شرح نمو گزشتہ 28 سالوں میں سست ترین قرار دےدی گئی ہے۔ چین کی جانب سے جاری سرکاری اعدادوشمار کےمطابق 2018میں چینی اقتصادی شرح نمو چھ فیصدرہی۔ جو 1990 کے بعد سے اب تک کم ترین رہی،جب کہ گذشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں شرح نمو 6.4 فیصد تک گرگئی،جو 2008کے اقتصادی بحران کے بعد سے کسی ایک سہ ماہی کے دوران کم ترین شرح نمو ہے۔
2018 میں چینی اقتصادی شرح نمو گزشتہ 28 سالوں میں سست ترین قرار دےدی گئی ہے۔
News ID 1887486
آپ کا تبصرہ