10 جنوری، 2019، 5:34 PM

فرانس کا شام سے فوجی انخلا کا وعدہ

فرانس کا شام سے فوجی انخلا کا وعدہ

فرانس کے وزیر خارجہ نے وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس بھی شام سے جلد ہی اپنی فوجیں نکال لے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ لودریان نے وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس بھی شام سے جلد ہی اپنی فوجیں نکال لے گا۔ اس نے کہا کہ فرانس شام میں ایک سیاسی حل کی تلاش میں ہے شام میں سیاسی راہ حل پیدا ہونے کے بعد فرانس بھی اپنی فوجیں شام سے نکال لےگا۔

News Code 1887195

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha