مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریا کے شہر ویانا ميں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعہ کے بعد علاقہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والے فرد کی تلاش جاری ہے ۔ ابھی تک اس واقعہ کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
آسٹریا کے شہر ویانا ميں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
News ID 1886647
آپ کا تبصرہ