مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے روس کے ایک اعلی وفد کے ساتھ شام کے جدید آئين کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس وفد میں روسی صدر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتف ، روس کے نائب وزير خارجہ اور روس کے بعض فوجی حکام بھی موجود ہیں۔فریقین میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں جاری کوششوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صدر بشار اسد نے روس کے ایک اعلی وفد کے ساتھ شام کے جدید آئين کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1886429
آپ کا تبصرہ