مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کا ایک جنگی طیارہ بحر پیسیفک میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی فضائیہ نے جنگی طیارے کے گرنے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی جزائر کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے۔ اس حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔
امریکہ کا ایک جنگی طیارہ بحر پیسیفک میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
News ID 1886411
آپ کا تبصرہ