13 ستمبر، 2018، 3:41 PM

یمن کی سرحد پر سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک

یمن کی سرحد پر سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک

سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی واس خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے گذشتہ تین سال سے یمن پر جنگ مسلط کررکھی ہے اس جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ سعودی عرب نے اب تک 14 ہزار یمنی شہریوں کو شہید اور 20 ہزآر سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔

News Code 1883922

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha