مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کے امور میں تیونس میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی آشکارا مداخلت تیونس حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
تیونس کی آٹھ اتحادی تنظیموں کے رہنماؤں نے تیونس اور خلیج فارس کے پارلیمانی دوستی گروپ ميں عوامی محاذ کی نمائندہ خاتون مبارکہ براہمی کی رکنیت کے بارے میں سعودی عرب کے سفیر کے بیان کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سفیر کا بیان تیونس کے اندرونی معاملات میں صریح مداخلت اور سفارتی آداب کے بالکل خلاف ہے۔
آپ کا تبصرہ