مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر الحسکہ کے ایک مدرسہ کے قریب بم دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ ایک موٹر سائیل کے ذریعہ کیا گيا ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ سنیما قاہرہ روڈ پر الغسانیہ مدرسہ کے قریب ہوا ہے۔
شام کے شہر الحسکہ کے ایک مدرسہ کے قریب بم دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1881861
آپ کا تبصرہ