24 اکتوبر، 2017، 11:33 AM

امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کا ایرانی قوم کے عزم و استقامت پر کوئي اثر نہیں پڑےگا

امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ  سرائی کا ایرانی قوم کے عزم و استقامت پر کوئي اثر نہیں پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کا ایرانی قوم کے عزم و استقامت پر کوئي اثر نہیں پڑےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ  سرائی کا ایرانی قوم کے عزم و استقامت پر کوئي اثر نہیں پڑےگا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ایک مستقل ، آزاد اور پائدار  ملک ہے جس کا سکیورٹی اور اقتصادی شعبوں میں  پیشرفت اور ترقی کا سفر جاری ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے علاوہ خطے کے کسی بھی ملک میں امن و سلامتی قائم  نہیں ہے خطے کے بہت سے ممالک جدید ترین ہتھیار خریدنے میں مصروف ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران بعض عرب ممالک کی طرح امریکہ کی دھمکی میں آکر کیمپ ڈیویڈ جانے والا نہیں ہے۔

News ID 1876161

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha