مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور چین کے وزير خارجہ نے شمالی کوریا کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے جس میں شمالی کوریا کے مسئلہ کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس جزیرہ نما کوریا میں حالات کو بہتر بنانے کے سلسلے میں چین کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ لی نے بھی کہا کہ امریکہ اور شمالی کوریا کو تحریک آمیز اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے اور سفارتی ذرائع سے معاملات کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور چین کے وزير خارجہ نے شمالی کوریا کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے جس میں شمالی کوریا کے مسئلہ کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
News ID 1874588
آپ کا تبصرہ