مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے 13 اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی کے مغربی علاقے میں ایف 16 طیاروں نے کارروائی کے دوران ایک گھر سمیت داعش کے 3 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں داعش کے 13 کمانڈر ہلاک ہوگئے، عراقی فوج کے مطابق فضائی حملہ اس وقت کیا گیا جب داعش کے کمانڈروں کا اجلاس جاری تھا ۔
![عراق میں داعش کے 13 اہم کمانڈر ہلاک عراق میں داعش کے 13 اہم کمانڈر ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2016/12/03/3/2291663.jpg?ts=1486462047399)
عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے 13 اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
News ID 1870437
آپ کا تبصرہ