مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکہ، روس، قطر، ترکی ، سعودی عرب کے علاوہ ایران، عراق اور مصر بھی سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
![ایران، عراق اور مصر کی شام کے بارے میں لوزان اجلاس میں شرکت ایران، عراق اور مصر کی شام کے بارے میں لوزان اجلاس میں شرکت](https://media.mehrnews.com/d/2016/09/26/3/2221891.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ، روس، قطر، ترکی ، سعودی عرب کے علاوہ ایران، عراق اور مصر بھی شام کے بارے میں لوزان میں ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
News ID 1867595
آپ کا تبصرہ